انتخابات: ن لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات کےلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی۔الیکشن سر پر آگئے لیکن ن لیگ پارٹی ٹکٹ دینے اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ…
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے انفلوئنزا کیسز کے تدارک کیلئے ایڈوائزری جاری
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے انفلوئنزا کیسز کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ اسلام آباد سے این آئی ایچ کے مطابق موسم سرما میں نزلے کی نئی قسم کے کیس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ این آئی ایچ نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت…
قومی خزانے سے پی سی بی کے رقم لینے کا انکشاف
ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی خزانے سے کھلاڑیوں کے لئے رقم حاصل کی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی انکوائری کے دوران 5 سال میں ہونے والے اخراجات کی رپورٹ جمع…
اسپنر سفیان مقیم بائیں گھٹنے کے آپریشن کے بعد اسپتال سے ڈسچارج
لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کا پیر کی شام لاہور کے ایک نجی اسپتال میں بائیں گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے۔ 24 سالہ کرکٹر نے گزشتہ سال چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔سفیان…
لیجنڈری جرمن فٹبالر فرانز بیکن بائر انتقال کر گئے
جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیکن بائر 1974 کے ورلڈ کپ میں مغربی جرمنی کی ٹیم کے کپتان تھے، بیکن بائر کی قیادت میں مغربی جرمنی نے 1974 ورلڈ کپ جیتا تھا۔ بیکن بائر نے 1990 میں بحیثیت منیجر بھی…
امریکا: بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے
امریکی ایئرلائن کو بوئنگ طیارے کے معائنے کے دوران ہارڈویئر ڈھیلے ملے۔ ہارڈویئر میں لگے بولٹس کو مزید ٹائٹ کرنے کی ضرورت تھی۔یونائیٹڈ ایئرلائن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دروازے کے پلگس میں انسٹالیشن مسائل کا تدارک کیا جائے گا۔جمعہ کو…
راولپنڈی: این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی
راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیدوار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کےلیے جمعیت جے یو آئی (ف) کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی امیدوار کو زخمی…
پاکستان کی یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔پاکستان نے یہ قرض جنوری میں ادا کرنا تھا، اس سلسلے میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر یو اے ای کو خط لکھ دیا ہے۔اس وقت یو اے ای کی جانب سے…
9 مئی واقعات: بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کرنے کا حکم سنایا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل…
2023 کرہ ارض کا گرم ترین سال رہا
سال 2023 ریکارڈ میں کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کلائمٹ مانیٹرنگ سروس (موسمی صورتحال کی نگرانی کرنے والا ادارہ) نے بھی اس کی تصدیق کر دی۔ای یو کلائمٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے تمام دن صنعتی دور…
سعودی عرب میں انڈین وفد کا ’مدینہ کا تاریخی سفر‘ توجہ کا مرکز کیوں؟
سعودی عرب میں انڈین وفد کا ’مدینہ کا تاریخی سفر‘ توجہ کا مرکز کیوں؟ ،تصویر کا ذریعہXمضمون کی تفصیلمصنف, عمیر سلیمیعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام9 منٹ قبلانڈین وزیر سمرتی ایرانی کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز!-->…
حج 2024 میں 35 کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ ملکوں کے وزرا اور عہدیدار شریک…
بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ
بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ایک سرکاری اسکول میں ہاتھیوں نے حملہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو ہاتھیوں کے جھنڈ نے بہت نقصان پہنچایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھیوں نے اسکول کے فرنیچر…
بی اے پی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے
بلوچستان عوامی پارٹی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے ٹکٹ جاری کیے ہیں۔بی اے پی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ کو این اے 262 کوئٹہ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کی…
پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی: میاں جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟میاں…
پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے، سرفراز بگٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے۔ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء خود…
توشہ خانہ ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر…
محمد شامی کو کھیلوں کا سب سے بڑا اعزاز مل گیا
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے فاسٹ بالر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن‘سے نواز دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2023 میں فاسٹ بالر محمد شامی کی غیر معمولی کارکردگی کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑہی کا…
دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل اے آئی کے ذریعے نہیں لکھا گیا، ترجمان پی ٹی آئی
ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے حوالے سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے نہیں لکھا گیا۔ اپنے بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی۔ چارج شیٹ کے مطابق وزراتِ عظمیٰ کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے 108 تحائف…