انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغازمیں ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے کا تھا۔کاروبار کے آغاز میں انٹر…
سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ
بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر…
مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کا اعلان کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ ملک بھر میں 60 جلسے کرے گی، انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف 15…
اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں: برطانیہ میں سعودی سفیر
برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران…
نیب اور ایف آئی اے سے سیاسی روش ختم کرینگے: لیاقت بلوچ
چیئرمین الیکشن سیل جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی اقتدار میں آ کر نیب اور ایف آئی اے کی تنظیم نو اور ان سے سیاسی روش ختم کرے گی۔یہ بات چیئرمین الیکشن سیل جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں…
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار
آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ…
گزشتہ برس اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر 2023ء کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 2 ارب 38 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 57 کروڑ 76 لاکھ جبکہ متحدہ عرب امارات سے دسمبر…
امید ہے پاکستان میں عام انتخابات شفاف و مقررہ وقت پر ہونگے: سفیر یورپی یونین برائے پاکستان
سفیر یورپی یونین برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات صاف و شفاف طریقے سے مقررہ وقت پر ہوں گے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان…
خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کر دی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 کراچی پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کردی۔ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ این اے 242 کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق…
کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن…
مسلم ریاستیں ہتھیاروں کے ساتھ حماس کی حمایت کا اعلان کریں، اسماعیل ہانیہ
دوحہ:حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کو ہتھیار دے رہی ہے، مسلم ریاستیں ہتھیاروں کے ساتھ ہماری مزاحمت کی حمایت کریں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل…
5 ملین ڈالر، 12 لاشیں اور دہائیوں پر محیط تحقیقات: امریکی تاریخ کی وہ ڈکیتی جس میں ملوث ہر ملزم یا…
5 ملین ڈالر، 12 لاشیں اور دہائیوں پر محیط تحقیقات: امریکی تاریخ کی وہ ڈکیتی جس میں ملوث ہر ملزم یا تو قتل ہوا یا لاپتہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰ عہدہ, صحافی و محقق، لاہور33 منٹ قبلنیویارک کے جان ایف کینیڈی!-->…
لاہور ، فائرنگ واقعے میں دو بھائی قتل
لاہور ہنجروال کے علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو بھائوں کو قتل کرکے ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزم فہد نے ساتھی کے ساتھ مل کر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔مقتولین کی بہن نےملزم فہد سے پسند کی شادی کی تھی، مقتول اپنی بہن…
ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازعہ سے نمٹنے کیلئے سڑکوں پر فوج بلالی اور ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا ہے۔ ایکواڈور میں گینگسٹرز نے ٹی وی اسٹوڈیو پرقبضہ کرلیا اور…
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں سے اہلکاروں پر حملہ کیا۔شہید پولیس اہلکاروں میں امجد، جنید…
کینیڈین وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران…
پاکستان کا اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف میں جانے کا خیر مقدم
پاکستان نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف میں جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے عالمی…
زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت دے سکتے ہیں، سعودی وزیرِ حج و عمرہ
حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا…