سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق فیصلے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
تحریک انصاف کے انٹرپارٹی انتخابات اور…