دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اور زہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
سڈنی: ہرکولیس نامی دنیا کی سب سے بڑی اور زہریلی ترین فنل ویب اسپائیڈر کو آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کے انسدادِ زہر پروگرام میں استعمال کے لیے عطیہ کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3.11 انچ لمبی مکڑی آسٹریلیا کے ایک شہری نے ہی عطیہ کی…