جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شام کو جاگنے والے افراد بہتر علمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

  لندن: ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ جو لوگ دن بھر سوتے ہیں اور شام کو متحرک ہوتے ہیں ان کی علمی کارکردگی زیادہ ہوتی ہے۔ امپیریل کالج لندن کے محققین نے برطانیہ کے 26,000 سے زیادہ بالغوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا تاکہ یہ معلوم کیا…