جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعود شکیل سے بدتمیزی، سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کو تنبیہ

پاکستان کے بیٹر سعود شکیل سے بدتمیزی کرنے پر سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کو متنبہ کردیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلامیے میں کہا کہ سعود شکیل کو آؤٹ کرنے کے بعد فرنینڈو نے نامناسب انداز میں سیلیبریٹ کیا تھا۔کولمبو ٹیسٹ…

بھارتی وزیر دفاع کا دراس لداخ میں ایل او سی عبور کرنے کا بیان قابل مذمت ہے، پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کی ہے۔اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر دفاع کے دراس لداخ میں ایل او سی عبور کرنے کی تیاری کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم بھارت کو خبردار…

ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ بھارتی شہری پاکستان پہنچ گیا

دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ طور پر ایک بھارتی باشندہ پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی باشندہ سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہے، پولیس نے ایدھی سینٹر منتقل کردیا ہے۔پولیس تحفظ مرکز قصور کے مطابق انہیں ایک گمشدہ گونگا اور بہرہ…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج 870 جلوس برآمد ہوں گے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج 870 جلوس برآمد ہوں گے جبکہ 3 ہزار 877 مجالس منعقد ہو رہی ہیں، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج 34 جلوس اور 415 مجالس منعقد ہو…

امریکا پاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھے گا، ویدانت پٹیل

امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے جاری شراکت داری کا اعادہ کیا اور افغانستان میں استحکام سمیت متعدد امور پر بات کی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے…

سبی، موسلادھار بارش کے باعث قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے شہر سبی میں موسلادھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا، حکام کے مطابق ناڑی ندی سے 40 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔ایری گیشن حکام کے مطابق بارش کی باعث تلی ندی سے 15 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔قومی شاہراہ بند…

کراچی، برساتی نالے کا پانی عظیم پورہ کالونی میں داخل

کراچی میں برساتی نالے کا پانی ملیر ایکسپریس کے قریب عظیم پورہ کالونی میں داخل ہوگیا۔پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ پھنس گئے، ملیر ندی کی سطح بلند ہونے کے سبب دونوں کاز وے ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ٹریفک کو گودام چورنگی سے…

خیبر کے علاقے علی مسجد کے خود کش حملے پر وزارت داخلہ کا بیان

وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش حملہ ہوا، جس میں خیبر پختونخوا پولیس ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوئے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزارت داخلہ نے کہا کہ علی مسجد کے خود کش حملے…

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے ملنے لوئر دیر پہنچ گئی

بھارتی لڑکی انجو کی آمد کے بعد چینی لڑکی بھی شادی کیلئے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے ثمر باغ پہنچ گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر دیر ضیاء الدین نے جیو نیوز کو بتایا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاوید ہاشمی…

حکومت اپنے آخری دنوں کو عوام کے بجائے اپنے لیے استعمال کر رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اپنے آخری دنوں کو عوام کے بجائے اپنے لیے استعمال کر رہی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی 15 ماہ کی کارکردگی صفر ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

نگراں سیٹ اپ اور الیکشن: چوہدری شجاعت نے پارٹی کی مشاورتی کمیٹی بنادی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی جماعت کی مشاورتی کمیٹی قائم کردی۔ یہ کمیٹی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سے مشاورت کرے گی۔مشاورتی کمیٹی نگراں حکومتی سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےلیے بھی مذاکرات…

ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، نگراں وزیراعظم سیاستدان کو ہونا چاہیے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…

رعنا انصار کی حمایت کرنے والوں کی فہرست سامنے آگئی

سندھ اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر منتخب کروانے والے ارکان کی فہرست سامنے آگئی۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کی جگہ ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ…

شیخ رشید کی بلٹ پروف گاڑی واپس کرنے کی درخواست سماعت مقرر

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی پولیس قبضے میں بلٹ پروف گاڑی واپسی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ 31 مئی کی رات پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ…

کےالیکٹرک کی پیدا کردہ بجلی بیرونی ذرائع سے حاصل بجلی سے تقریباً 114 فیصد مہنگی

مسلسل مہنگی بجلی کی پیداوار سے کراچی والے اضافی قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ کے الیکٹرک کی پیدا کردہ بجلی بیرونی ذرائع سے حاصل بجلی سے تقریباً 114 فیصد مہنگی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک…

خرم شیر زمان کا اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آؤ مل کر کھاتے ہیں تکمیل تک پہنچ گیا۔انہوں نے…

خیبر مسجد حملہ: خودکش حملہ آور کے سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

خیبر میں مسجد میں ہوئے خودکش دھماکے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کے سہولت کار کو موقع سے گرفتار کیا گیا۔ خودکش حملہ آور کے سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا حاصل کرلیا گیا۔ پولیس…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے عدالت کے سوالات

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے عدالت نے سوالات کیے۔ عدالت کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے ٹرائل کے دوران استغاثہ کے پیش کردہ شواہد کو سنا اور سمجھا؟ آپ کی اپنے خلاف توشہ خانہ سے متعلق فوجداری کارروائی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کرکٹ کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق اس سلسلے میں بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کےلیے سینئر سابق…

پگڑیاں اچھالنے اور گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کا نام سیاست نہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عوام صبر و تحمل سے سیاست کرنے والوں کی کامیابیوں سے آگاہ ہیں۔ بےصبری اور جبر و تشدد کی راہ اپنانے والوں کی ناکامیوں سے بھی عوام واقف ہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سید خورشید شاہ نے…