جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=N-EULk53jns

کرپٹ حکمرانوں کےاقتدار سے نجات کے لیے  ترازو پر مہر لگائیں، سراج الحق

دیر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک پر76برسوں سے مسلط کرپٹ حکمران طبقات اور خاندانوں کے اقتدار سے نجات کے لیے 8فروری کو ترازو پر مہر لگائیں۔ جلسے سے خطاب کرتے…