جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہنگامہ آرائی کا مقدمہ: عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل نے…

اسلام آباد: خاتون مسافر کا لاکھوں مالیت سے بھرا، کھویا ہوا بیگ واپس مل گیا

خاتون مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھویا اپنا بیگ دوبارہ مل گیا۔ترجمان سی اے اے کے مطابق خاتون نے ایئر پورٹ پارکنگ نمبر 12 میں ہینڈ بیگ بھول جانے کی شکایت درج کرائی۔ترجمان نے کہا کہ گمشدہ سامان میں 6 تولے سونے کے سیٹ کے زیورات اور…

تھکاوٹ کا شکار ہیں تو آئرن بڑھانے والے ان میوہ جات کا استعمال کریں

اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا بلکہ اس طرح کی تھکاوٹ یا سُستی کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔کئی بار اس کا سامنا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے مگر کسی بیماری کے شکار…

نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ حالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو…

شکاری سے بچنے کیلئے مرنے کا ڈھونگ کرنے والی چیونٹی دریافت

ملبورن، آسٹریلیا: سائنسدانوں نے غالباً پہلی مرتبہ ایک چیونٹی میں یہ ہنر دیکھا ہے کہ وہ شکاری کا نوالہ بننے سے بچنے کے لیےمرنے کا ڈھونگ رچاتی ہیں اور یوں اپنا تحفظ کرتی ہیں۔ آسٹریلیا کے مشہور کینگروجزیرے  پر جامعہ جنوبی آسٹریلیا کے…

دنیا کے بڑے بینک تیز رفتاری سے سونا کیوں خرید رہے ہیں اور اس سے ڈالر کو کیا خطرہ ہے؟

دنیا کے بڑے بینک تیز رفتاری سے سونا کیوں خرید رہے ہیں اور اس سے ڈالر کو کیا خطرہ ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے اورگزعہدہ, بی بی سی نیوز، منڈو19 منٹ قبلڈالر کے بدلے سونا۔ دنیا میں بہت سے ممالک کے مرکزی بینک

شوہر کی موت کے غم پر کتاب لکھنے والی خاتون پر اپنے ہی شوہر کے قتل کا الزام

شوہر کی موت کے غم پر کتاب لکھنے والی خاتون پر اپنے ہی شوہر کے قتل کا الزام ،تصویر کا ذریعہFacebook/Kouri Richins42 منٹ قبلامریکی ریاست یوٹاہ کی ایک خاتون، جنھوں نے اپنے شوہر کی اچانک موت کے بعد ملنے والے دکھ اور غم اور اس سے نمٹنے سے متعلق…

بھارت: امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہو گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے تاہم علاقے کو سیل کر…

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات نہیں ہوئی، وزیرِ اطلاعات

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُنک ے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیرِ…

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے: ڈاکٹر عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا…

اب تک کن پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا

عمران خان کے بعد تحریکِ انصاف کی ٹاپ لیڈرشپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے، فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے پکڑا گیا۔اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ اور علی حیدر زیدی کو پہلے ہی گرفتار کیا…

انٹر بینک: ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔انٹر…

کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، پولیس

پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے۔شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں 2 روز کے دوران ہوئے ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ…

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق،  عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا…

ترکیہ، انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں سرکاری محکموں میں تقریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔رپورٹس کے…

پاکستان کو قرض کے معاملے پر بلوم برگ کا آئی ایم ایف ترجمان سے رابطہ

پاکستان کو قرض کے معاملے پر بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ترجمان سے رابطہ کیا ہے۔اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پالیسی معاملات پر یقین دہانی چاہتے ہیں، پاکستان نے پیٹرول سبسڈی نہ…

کرپشن کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع کر دی۔اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روز کی حاضری سے…

آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون…

پی ٹی آئی ارکان کو سندھ اسمبلی آمد پر گرفتار کر لیا جائے گا: پولیس حکام

سندھ پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو سندھ اسمبلی آمد پر گرفتار کر لیا جائے گا۔سندھ اسمبلی کا آج ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے، اس حوالے سے سندھ اسمبلی کے تمام پاسز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔9 مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس 12 مئی تک…