جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش

بارسیلونا: اسپینش ڈیزائنر نے مستقبل کےبغیر پروں والے ایک سپر سونک طیارے کا خیال پیش کیا ہے جس میں 300 مسافر پُر تعیش سفر کر سکیں گے۔ اسپیس شپ کی طرح دکھنے والا یہ طیارہ انتہائی بلند رفتار سے پرواز کرتے ہوئے پانچ گھنٹوں سے کم وقت میں…

https://www.youtube.com/watch?v=Z4Q8uQIoTGY