جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایپل نے نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کمپیوٹنگ کے لیے تیار کی گئی نئی چِپ کا حامل اپنا تازہ ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے میک لیپ ٹاپ کے بجائے ٹیبلیٹ میں اس چپ کو…