جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ: نویں جماعت کے 3 طلباء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے نویں جماعت کے 3 طلباء کا آج رزلٹ آگیا۔طالب علم عطاءاللّٰہ، نیاز محمد اور اسامہ امتحان میں پاس ہوگئے۔طلباء گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی پاشتو الائی بٹگرام میں 9ویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام…

اسلام آباد: لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ 2 ڈرائیورز کے درمیان سواریاں…

پشاور: دل، شوگر سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب

پشاور میں مارکیٹوں سے دل، شوگر، بلڈ پریشر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں کی ادویات غائب ہوگئیں۔مارکیٹ سے ادویات غائب ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔مریضوں نے شکایت کی ہے کہ پشاور میں مختلف بیماریوں کی دوائیں بلیک میں مہنگے داموں…

پہلا ون ڈے: افغانستان 59 رنز پر ڈھیر، پاکستان 142 رنز سے فاتح

پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پہلے شاہین آفریدی،…

سمندری طوفان ہیرلڈ آج ٹیکساس کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل سے آج ٹکرانے کا امکان ہے۔ طوفان کے زیر اثر ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان پورٹ مینسفیلڈ سے مشرق، جنوب مشرق میں…

والدین اور نجی اسکولوں کی انتظامیہ کیلئے رہنما اصولوں کا باقاعدہ مراسلہ جاری

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رافیعہ ملاح نے والدین اور نجی اسکولوں کی انتظامیہ کے لیے رہنما اصول واضح کر کے اس کا باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ معمول کے معائنے کے دوران یہ بات کافی تشویش کے ساتھ…

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا۔عینی شاہد نور الہادی کا بتانا ہے کہ دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، دوسری کیبل لگا کر چھوٹی ڈولی میں ان افراد کو ریسکیو کیا جائے گا۔نور الہادی نے…

اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس، فاروق ستار بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس کا فیصلہ سنا دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے فاروق ستار سمیت…

ڈکی بھائی اپنے خوابوں کی گاڑی کے مالک بن گئے

پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے اپنی یوٹیوب کی کمائی سے تقریباً 5 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ڈکی بھائی نے اپنی کامیابی اپنے مداحوں کے ساتھ…

نیب ترامیم سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا

نیب ترامیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ مریم نواز کا کیس…

امریکی کامرس سیکریٹری اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گی

امریکی کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈو اگلے ہفتے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کامرس سیکریٹری 27 سے 30 اگست تک بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کریں گی۔دورہ چین میں جینا ریمنڈو کی ملاقاتیں اعلیٰ…

انڈونیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے بیوروکریٹس نے گھر سے کام شروع کردیا

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے آدھے بیوروکریٹس نے گھر سے کام (ورک فرام ہوم) شروع کر دیا ہے۔جکارتا میں فضائی معیار حالیہ ہفتوں میں خطرناک حد تک کم ہوا ہے، 9 اگست کو فضائی معیار جانچنے والی سوئس کمپنی نے…

صدر نے حمیرا احمد کی خدمات مانگیں، خاتون افسر نے انکار کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوں کے تنازع پر اپنے سیکریٹری وقار احمد کو ہٹا دیا۔صدر مملکت نے 22ویں گریڈ کی خاتون افسر حمیرا احمد کی خدمات مانگی ہیں لیکن خاتون افسر نے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس…

بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن: شہباز شریف کامیابی کیلئے دعاگو

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ قوم بھی اس ریسکیو آپریشن کی کامیابی کےلیے دعا کرے۔…

وزیراعلیٰ سندھ نے تبادلوں، تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان نگراں وزیراعلیٰ کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر صوبے بھر میں نے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3944 روپے…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے کیفر…

انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 کا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 300 روپے کے قریب بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسہ ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 87 پیسے…

سندھ پولیس، 4 سینئر پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ

 سندھ پولیس کے 4 سینئر پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چار سینئر ایڈیشنل آئی جیز کی تقرریوں کے احکامات آج جاری کیے جائیں گے۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی پولیس چیف کے عہدے پر خادم حسین رند بلوچ…

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت، علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت اور علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایمان مزاری کی درخواستِ ضمانت اور علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ پر کچھ دیر بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔علی وزیر اور ایمان مزاری…