جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر جب تک منصب پر ہوں، ان کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جس دن ٹوئٹ کیا، ہم نے اس دن قانونی پوزیشن واضح کر دی تھی، صدر جب تک منصب پر ہوں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…

پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ…

رضوانہ تشدد کیس: جج عاصم تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جج نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری اجازت نامہ ملنےتک پیش نہیں ہوں گا۔پولیس ذرائع کے مطابق کم سن رضوانہ تشدد کیس کا چالان…

جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب اپیل خارج

سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ ہائیکورٹ کا حکم…

چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف…

ایشیا کپ کھیلنے کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی۔نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان…

مونس الہٰی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی

سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں سے متعلق مونس الہٰی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔نیب انکوائری رپورٹ کے مطابق مونس الہٰی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔پرویز الہٰی کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنتے ہی مونس الہیٰ کے…

الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے میچ سے متعلق اظہار خیال…

بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن مکمل، تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

بٹگرام: آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی تھی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 600 فٹ کی بلندی پر پھنس گئےجنہیں نکالنےکےلئے ریسکیوآپریشن کوکامیابی کے ساتھ مکمل کرکےتمام افراد کو…

یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو، 18 افراد ہلاک

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طور پر نقل مکانی کرنے والے لوگ تھے۔حکام کا مزید کہنا…

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور وہ 100 وکٹیں لینے والے زمبابوے کے پہلے بولر تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے اور انہوں نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے…

بٹگرام: چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے پر 2 مقامی افراد کو خراج تحسین

خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام کے چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے پر 2 مقامی افراد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔اس حوالے سے صاحب خان نے بتایا کہ چیئر لفٹ کی رسیاں ٹوٹنے کا واقعہ صبح 7 بجے ہوا، ہم 8 سے 9 بجے کے درمیان وہاں پہنچے، شام…

بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا

چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔سب کی نظریں اس لینڈنگ پر ہیں جو اگر کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

فلسطینی صدر کی ہدایت، وزارت خارجہ کا 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان

فلسطین کی وزارت خارجہ نے 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ صدر محمود عباس نے کیا جس پر وزارت خارجہ عمل درآمد کرے گی۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ سفیروں کو مطلع کردیا گیا ہے کیونکہ ان کی ریٹائرمنٹ کا مرحلہ شروع ہوچکا…

کراچی: اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری لیٹروں کا مقابلہ کرنے لگے

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری خود ہی اسٹریٹ کرمنلز کا مقابلہ کرنے لگے۔ جیو نیوز کو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گلی میں بیٹھے شہریوں کو لوٹا تو پیچھے سے متاثرہ شہری نے شور مچا دیا۔…

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ثقلین مشتاق کو دوبارہ کوچنگ پینل میں شامل کرلیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ثقلین مشتاق کو دوبارہ کوچنگ پینل میں شامل کرلیا، پاکستان کے سابق کوچ بنگلہ دیش میں کیوی ٹیم کو اسپن بولنگ کی کوچنگ دیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف میں…

الیکشن کمیشن کا بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرے گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)…

کوئٹہ کے ضلع پشین میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ، محکمہ داخلہ

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع پشین میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔محکمہ داخلہ کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ نے مزید کہا کہ اسلحے کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل…

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ: تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن مکمل

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسنے تمام 8 افراد کو کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔2 بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالا گیا جبکہ 6 افراد کو زمینی آپریشن میں…

پاک فوج نے انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا، 600 فٹ بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے…