جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاوید آفریدی کا بٹگرام ریسکیو آپریشن کے صاحب خان اور انکے ساتھی کیلئے بڑا اعلان

ضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے مشن امپاسیبل کے ہیرو صاحب خان اور ان کے ساتھی کے لیے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی جانب سے نوکری کی پیشکش کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق…

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق لندن میں شریف فیملی کے اجلاس میں ہوا۔اس سے پہلے نواز شریف کی وطن واپسی ستمبر…

سوڈان: جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے عہدیدار مارٹن گرفتھس نے سوڈان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ تنازع پورے خطے کو تباہی کی طرف لے جاسکتا…

صدر کا انشورنس کمپنی کو 20 لاکھ اور منافع شہری کو دینے کی ہدایت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنش کمپنی کو 20 لاکھ روپے اور منافع شہری کو لوٹانے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت نے ہدایت کی کہ نجی انشورنس کمپنی پالیسی ہولڈر کو 20 لاکھ روپے 6 سال کے منافع کے ساتھ واپس کرے۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صارف کو…

جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے جی 20 ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔یاد رہے کہ جی 20 کا سربراہی…

ن لیگی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہ کرسکی، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 4 برس میں کچھ نہیں کیا۔ ن لیگ کی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہیں کرسکی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پالیسز کو درست کرنے کی ضرورت…

آج مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ 45 منٹ تک اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے رہے۔ دوسری منزل پر خراب ہونے والی لفٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھا سمیت 19 افراد سوار…

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی…

کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ تیار

کراچی کے علاقے لسبیلہ چوک پر ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بارودی مواد کے ذرات نہیں ملے،  دھماکے سے 20 دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کو کلیئر…

فرانس: گاڑیوں کی رفتار کم کروانے کیلئے سڑک پر الجھی ہوئی لکیریں کھینچ دی گئیں

فرانس کے مغربی علاقے کے ایک چھوٹے قصبے میں مصروف انٹرسیکشن روڈ پر سفید لکیریں بنا دی گئی ہیں تاکہ کار سوار الجھ جائیں اور رفتار ہلکی کردیں۔بون نامی قصبے میں صرف 1700 افراد رہتے ہیں لیکن اسے روزانہ بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ…

دنیا کا سب سے بڑا زیر زمین ’انسانیت کا مندر‘ جس کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی

دنیا کے سب سے بڑے زیر زمین ’انسانیت کے مندر‘ جن کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلسنہ 1979 میں اٹلی کے پہاڑی سلسلے ایلپس میں ایک چھوٹی سے برادری کے 28 افراد نے رات کے اندھیرے میں سب سے چھپ کر پہاڑ…

رضوانہ کے معمول کے ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز کو ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کر دی گئی تھیں۔اُنہوں نے بتایا کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے 20 منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کے لیے پہنچی جس کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکل آئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے…

آئی ایم ایف کا نگراں وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ

نگراں وزیرِ خزانہ شمشماد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام نے وزیرِ خزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں ایکسچینج…

انجری کے باعث سری لنکا کے 2 کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

سری لنکا کے کرکٹر ونندو ہسارنگا اور دشمنتھا چمیرا انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگٸے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق ہسارنگا ایل پی ایل کوالیفائر کے دوران انجرڈ ہوٸے تھے جس کی  وجہ سے وہ فائنل میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق…

14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی، رانا ثنا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئے گی۔ن لیگی وفد کی چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات ہوئی جس کے بعد سیاسی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن…

پاکستان سے عراق جانے والوں میں 20 فیصد تک اضافہ

مذہبی سیاحت کی خاطر پاکستان سے عراق جانے والوں میں 20 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ عراقی سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 40 دنوں میں عراق سفر کے لیے تقریبا 65 ہزار زائرین کو ویزوں کا اجراء کیا گیا، یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے 20 فیصد تک زیادہ…

لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث شوٹر سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں سندھ رینجرز کے اہلکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اور واردات کے شوٹر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، حساس ادارے نے تیکنیکی مہارت سے دو ملزمان کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے رئیس…

کافی کی مدد سے کنکریٹ کو مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع

میلبرن: آسٹریلوی انجینئرز نے پسی ہوئی کافی مواد میں ملا کر کنکریٹ کو تقریباً 30 فی صد مزید مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے انجینئرز نے فاضل کافی کو پیس کر بائیو چار (چار کول سے مشابہ ایک کم وزن مواد)…

پوتن نے پریگوژن کی موت پر خاموشی توڑ دی: ’باصلاحیت شخص جنھوں نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں‘

پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…