جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کیلئے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022ء کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا…

بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے نامعلوم مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔بشریٰ بی بی کی درخواست میں وفاق، پنجاب حکومت، سیکریٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو…

شمالی وزیرستان: جرگے کی قتل کے ملزم کا گھر جلانے کی کوشش

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں قتل کے کیس کے ملزم کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگے نے لشکر تشکیل دے کر قاتل کا گھر گرانے کا اعلان کیا تھا۔ڈنڈا بردار لشکر نے گھر پر دھاوا بول کر آگ لگانے کی کوشش…

ایشیا کپ: بھارت اور نیپال میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع

ایشیا کپ میں بھارت اور نیپال کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع ہو گئی۔بوندا باندی شروع ہوتے ہی پالی کیلے گراؤنڈ کو ڈھانپ دیا گیا۔بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کے خلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ میں ہفتے کے روز…

لاہور: ذکا اشرف بھارتی وفد کا استقبال کرنے ہوٹل پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف بھارتی وفد کا استقبال کرنے لاہور کے ہوٹل پہنچ گئے۔ذکا اشرف پاک بھارت کرکٹ سے متعلق پُراُمید ہیں۔انہوں نے کہا کہ اُمید ہے بھارت میں بھی فرینڈلی حکومت آجائے گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے…

ناسا جلد ہی ارضی خلائی رابطے کیلیے لیزر کمیونکیشن سسٹم کا تجربہ کرے گا

کیلیفورنیا: ناسا اور دیگر ادارے پہلی مرتبہ خلا سے زمین اور زمین سے خلا تک مواصلات کے لیے لیزر کمیونکیشن سسٹم کی آزمائش کریں گے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا تجربہ بھی ہوگا۔ توقع ہے کہ ایل ایل ایل یو ایم اے ٹی لیزر سسٹم کی آزمائش اسی برس…

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کر سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز خراب موسم کے باعث کولمبو سے منتقلی ایشین کرکٹ کونسل کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی ہے۔ذرائع کے مطابق…

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…

دبئی سے کراچی پہنچے کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے بک کروائی گئی تھیں۔ ترجمان کے مطابق اس سلسلے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت دوسری عدالت میں دائر

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کے وکلاء نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں دائر کر دی۔عدالتی عملے نے بتایا کہ سیکرٹ…

اگر بھارت اور نیپال کا میچ بارش کی نذر ہوا تو کیا ہوگا؟

ایشیا کپ میں ہفتے کے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا تھا۔ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ…

چیف جسٹس پاکستان کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو ہو گا

سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج…

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 407 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز سے ہی مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔مثبت رجحان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 732 پر آ گیاہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار…

چینی مزید مہنگی، 230 روپے کلو تک جا پہنچی

ملک بھر میں مہنگائی کا ہر چیز پر راج ہے، چینی سمیت کھانے پینے کی مختلف چیزوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔بلوچستان کے شہر چمن میں چینی فی کلو 230 روپے میں فروخت کی جانے لگی۔مقامی ڈیلرز کے مطابق چمن میں آٹے کی 100 کلو کی بوری 17 ہزار روپے…

پرویز الہٰی کی بازیابی، آئی جی پنجاب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بازیابی اور پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہٰی کی…

ایمان مزاری کی گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری سے قبل عدالت کو آگاہ کرنا لازم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم جاری کر دیا۔عدالت نے کہا ہے کہ کسی…

ہمارا احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارا احتجاج جاری رہے گا، احتجاج میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پرسوں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی، بجلی کے…

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز، پمز لایا جا رہا ہے

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الہٰی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کا…

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے  اور توانائی سیکٹر پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف گورنرہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کیا ہے جبکہ بجلی بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوش ربا مہنگائی…

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا…

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا بیتی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی صحافی ڈینیئل پرلمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی، نئی دہلیایک گھنٹہ