جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی صدر جوبائیڈن کا پھر سے فیس ماسک پہننے کا فیصلہ

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر سے فیس ماسک پہننے کا فیصلہ کرلیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صدر جوبائیڈن نے گھر کے اندر اور لوگوں سے ملاقات کے دوران احتیاطی تدابیر کے…

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے قومی یادگارِ شہداء شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی، یادگار پر…

آج ایک بار پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے ایک ہونے کی ضرورت ہے ، آج ایک بار پھر چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے ، اسی سے…

پاکستان ہرقسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم دفاع کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی دن ہے کہ جس دن پاک فوج نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ…

پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست نمٹا دی گئی

 لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور…

پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست نمٹا دی گئی

 لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور…

کویتی فیشن انفلوئنسر کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد ہلاک

کویتی فیشن انفلوئنسر فاطمہ المومن کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے فاطمہ المومن کی گاڑی سے پیش آئے حادثے کے بعد لیب رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خاتون نے گاڑی چلاتے ہوئے منشیات استعمال نہیں کی ہوئی…

ایشیا کپ دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر جے شاہ کا بیان

ایشیا کپ 2023 دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا بیان سامنے آگیا۔جے شاہ کا کہنا ہے کہ تمام فل ممبرز، میڈیا رائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ…

پاکستان پر قرض کتنا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کا قرض اس وقت کتنا ہو چکا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ جولائی…

اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین PTIکی درخواست، FIAنے مہلت مانگ لی

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایف آئی اے کے وکلاء نے 1 ہفتے کی مہلت مانگ لی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے…

شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی اور یادگار دن ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ہماری فوج نے بہادری کے وہ کارنامے دکھائے جس نے دشمن کو…

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام…

کِم جونگ اُن کا ممکنہ دورہ روس، امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ممکنہ دورہ روس پر امریکا نے شمالی کوریا کو تنبیہہ کردی۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے لیے روس کو ہتھیار دیے تو شمالی کوریا کو قیمت چکانی پڑے گی۔خبررساں داروں نے امریکی…

صدر اور نگراں وزیراعظم کا یوم دفاع و شہدا پر پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔یوم دفاع و شہدا پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وطن کے بہادر بیٹوں نے دشمن کیخلاف بے خوفی سے لڑتے ہوئے تاریخ کا روشن باب…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو…

کراچی: کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈکیتی میں 10 تولے سے زائد سونا، 10 لاکھ روپے نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ لی گئیں، متاثرہ شہری کی مدعیت میں بنگلے کی 3 ماسیوں کے خلاف مقدمہ درج…

یومِ دفاع: کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے ایئر آفیسر کمانڈنگ ایئر وائس مارشل غضنفر لطیف تقریب کے مہمانِ…

یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان کے لواحقین کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

پرویز الہٰی کو کب کب گرفتار کیا گیا؟ تفصیل سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو آج رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو پہلی بار یکم جون کو گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اینٹی کرپشن حکام نے پولیس کی مدد سے پرویز الہٰی کو…

پرویز الہٰی کی ایک بار پھر گرفتاری توہین عدالت ہے، نوید ملک

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ نوید ملک نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کرنا توہین عدالت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران نوید ملک نے کہا کہ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں داخل اندازی سے جتنا ممکن ہو اجتناب…