روسی خلاباز خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے والے انسان بن گئے
ماسکو: روس سے تعلق رکھنے والے ایک خلاباز نے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اولیگ کونونینکو نے اس وقت عالمی ریکارڈ اپنے نام کروالیا جب وہ خلا میں کل 1000 دن گزارنے والے پہلے انسان بن گئے۔…