بھارت میں چیونٹی کی نایاب قسم دریافت
سانس دانوں نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آروناچل پردیش میں ایک نئی نیلے رنگ کی چیونٹی کی قسم دریافت کی ہے۔
پاراپاراٹریچنا نِیلا نامی اس نایاب چھوٹی چیونٹی کی لمبائی 2 ملی میٹر سے کم ہے اور اس کا جسم واضح طور پر مٹیلک نیلا رنگ رکھتا ہے۔…