جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=_KtA4sJPpjo

کاربن کشید کرنے والا برقی اسپنج

کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک ایسا اسپنج بنایا ہے جو ہوا سے کاربن کشید کر سکتا ہے۔ یہ اسپنج چارکول کو چارج کرتے ہوئے بالکل بیٹری کی طرح کام کرتا ہے۔ جب یہ چارج ہوجاتا ہے تو چارکول ’اسپنج‘ ہوا سے براہ راست کاربن ڈآئی آکسائیڈ کشید کرنے کے…