ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
آسٹن: آٹو موٹیو کمپنی ٹیسلا نے ریئر ویو کیمرا تصاویر میں مسائل کی وجہ سے 27 ہزار سے زائد سائبر ٹرک واپس منگوا لیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کے مطابق کچھ برقی گاڑیوں میں ریئر ویو کیمرا سے آنے والی تصاویر گاڑی کے ریورس…