جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سید علی فرحان وفاقی وزیر صحت کی معاونت کیلئے ٹاسک فورس کے چیئرمین مقرر

وفاقی وزارت صحت نے وفاقی وزیر کی تکنیکی معاونت اور صحت کے معاملات کے لیے ٹاسک فورس کی ازسر نو تشکیل کر دی ہے۔اس میں 14 ارکان کا تقرر کیا گیا ہے اور لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری اور دارالصحت اسپتال کراچی کے چیف ایگزیکٹو/وائس چیئرمین…

بلوچستان: ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز خاران سے 23 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھکٹے…

اسٹار فٹبالر ایمباپے پی سی جی چھوڑیں گے یا نہیں؟ بیان سامنے آگیا

فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے کا فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی سی جی) چھوڑنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ایمباپے کا کہنا ہے کہ کلب کے نئے معاہدے سے بورڈ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ایس جی کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ…

کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخدوش عمارتوں کی فہرست دے دی

کمشنر کراچی اقبال میمن نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مخدوش عمارتوں سے متعلق فہرست فراہم کر دی۔ بلڈنگ کنٹرل اتھارٹی نے کراچی میں 578 عمارتیں مخدوش ڈکلیئر کی ہیں۔ کمشنر کراچی کے مطابق ان عمارتوں میں کراچی جنوبی میں 456 عمارتیں…

وقار مہدی کے وہ الفاظ جو سینیٹ کارروائی سے حذف کردیے گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی کے وہ کونسے الفاظ تھے جو سینیٹ کارروائی حذف کردیے گئے؟سینیٹ سے خطاب میں وقار مہدی نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 1 لاکھ گدھوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ گدھے جولائی…

نک جونس کے اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر

نک جونس نے لندن میں پرفارمنس مکمل کرتے ہی بیٹی مالتی میری کے ساتھ خوبصورت تصویر لی اور انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔تصویر میں نک نے سیاہ رنگ کا کوٹ جبکہ مالتی نے نیلے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی جب نک اپنے بھائیوں کیون اور…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دینے کی کوشش الیکشن میں مداخلت ہے۔آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس…

پی ٹی آئی بہاول نگر کے رہنماؤں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بہاول نگر کے سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار پیپلز…

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ، پاکستانی کرکٹرز منتخب

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ میں پاکستانی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے۔شاہد آفریدی کو بطور مارکی پلیئر ٹورونٹو نیشنلز نے منتخب کیا ہے۔ محمد رضوان کو وینکوور نائٹس اور شعیب ملک کو مسی ساگا پینتھرز نے منتخب کیا۔محمد رضوان اور شعیب ملک گلوبل ٹی20…

سمندری طوفان کراچی سے چند سو کلو میٹر دور، سول انتظامیہ اور فوج متحرک

کراچی:بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے، قوی امکان ہے کہ یہ 15 جون کو پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرے گا،…

پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمینوں کو گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں،پیپلز پارٹی کے لوگ  الیکشن کو کالعدم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کچھ صحافی حضرات کو اپنے پاس…

یوکرین کا جوابی حملہ، کامیابی کس حد تک ممکن؟

یوکرین کا جوابی حملہ، کامیابی کس حد تک ممکن؟،تصویر کا ذریعہMIHAIL OSTROGRADSKI 35TH BRIGADE/ANADOLU AGENCY VI،تصویر کا کیپشنیوکرین کی فوج کے 35 ڈویژن نے یہ تصویر جاری کی جس میں فوج دونستک کے علاقے میں ایک دیہات پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہے۔اسی…

حکومت بھی بروقت انتخابات چاہتی ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اعلان

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں پوری ہورہی ہے، ہم بھی بروقت انتخابات چاہتے ہیں۔الیکشن تیاریوں سے متعلق پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون سازوں نے بہت سوچ کر قومی و صوبائی…

شاہ محمود قریشی کا وفاقی بجٹ سے متعلق بڑا دعویٰ

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے وفاقی بجٹ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آمدن، اخراجات اور جی ڈی پی تخمینے سے حکومتی معاشی ماہرین بھی متفق نہیں ہیں۔عائشہ غوث پاشا کا کہنا…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس: 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔عدالتی حکم نامہ کے مطابق بینچ کے ایک رکن جسٹس شاہد وحید طبعیت ناساز ہونے کے باعث موجود نہ تھے۔7 جج صاحبان چائے کے کمرے میں اکٹھے ہوئے، فریقین کے…

وزیراعلیٰ سندھ کا آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے طوفان بپرجوائے کے حوالے سے سندھ اسمبلی کو بتایا کہ لوگوں کو طوفان سے پہلے ریسکیو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار طوفان ہٹ کرگیا تو…

پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر مملکت خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے…