واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے؟
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔
میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔
واٹس ایپ…