جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک: آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پرڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 97 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 86 پیسے پر بند ہوا…

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ساتھ پاکستان کی سیاسی صورتحال اور افغانستان کے حالات پر بات چیت کی ہے۔ یہ بات چیت سویڈن میں منعقد ہونے والے دوسرے ای یو انڈو - پیسیفک…

بہاول پور: پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار

پنجاب کے ضلع بہاول پورسے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔بہاول پور پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔بہاول پور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی…

مشکل حالات کے باوجود وزارتِ سرمایہ کاری بہتر کام کررہی ہے، مشیر بورڈ آف انوسٹمنٹ

بورڈ آف انوسٹمنٹ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وزارتِ سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین کی قیادت میں بہتر خدمات انجام دے رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید فیروز شاہ نے کہا کہ جنوبی کوریا اور جاپان سے کئی سرمایہ کار پاکستان میں…

پاکستان کو جنوبی کوریا سے قرضوں میں ریلیف مل گیا

پاکستان کو جنوبی کوریا سے قرضوں میں ریلیف مل گیا، ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی موخر ہوگئی۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونا…

مجھے دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحری انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم کسی کی پشت پناہی نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ وہ غیر جانبدار رہیں۔ان کا یہ بھی…

کراچی: فردوس شمیم کی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور انتشار پھیلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی 5 ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔شارع فیصل تھانے کی حدود میں جلاؤ گھیراؤ اور انتشار پھیلانے کے…

عدالت کا یاسمین راشد کو پولیس لائنز اسپتال منتقل کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس لائنز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں یاسمین راشد کو اے ٹی سی…

پی ڈی ایم دھرنے سے سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند، ججز کو مشکلات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے سے سپریم کورٹ کے مرکزی راستے بند ہوگئے، جس کے باعث ججز اور عدالتی عملے کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ججز کی گاڑیاں سپریم کورٹ پارکنگ سے منسلک پی ایم آفس کے گیٹ سے روانہ ہوئیں۔عدالتی عملے کی…

پی ٹی آئی کارکنان و رہنماؤں کی گرفتاریاں عدالت میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور نظربندیوں کو عدالت میں چلینج کردیا گیا۔ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے نائب صدر نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے،…

عمران اپنے الزامات کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، حسین حقانی

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار حسین حقانی نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین…

سابق جج اقبال حمید الرحمان کو چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج اقبال حمید الرحمان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق حتمی منظوری کے لیے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا ہے۔جسٹس سید محمد انور اس وقت قائم مقام…

عدلیہ میں ایک گروپ فیصلے نہیں سیاست کر رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروپ فیصلے نہیں سیاست کر رہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خواجہ آصف نے دھواں دھار خطاب کیا اور کہا کہ عدلیہ میں بیٹھے کچھ لوگ اپنی طاقت کا استعمال کر رہے ہیں پارلیمنٹ نہیں کر…

سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے کراچی چیمبر کی مصالحتی پیشکش

سیاسی بحران ختم کرنے کےلیے ایوان ہائے تجارت و صنعت کراچی نے مصالحتی پیشکش کرتے ہوئے ایک چھت تلے تمام اسٹیک ہولڈرز کو جمع کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا

ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 35 پزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ…

ہسپانوی لڑکی نے اپنے گُھٹنے کی ہڈی کا پاستہ بنا کر کھا لیا

ہسپانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر پولا گونو نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آپریشن کے دوران گھٹنے سے نکلنے والی اپنی ہڈی کا پاستہ بنا کر کھا لیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولا گونو نے حالیہ ایک  پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایک…

آئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدم

نمائندہ آئی ایم ایف ایستھر پیریز کا کہنا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب پاکستان کی موجودہ صورتِ حال پر جاری کیے گئے بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایستھر…

مینگو آملیٹ کی وائرل ویڈیو، یہ ظلم انڈے کے شوقین افراد پر ہے یا آم کے؟

اسٹریٹ فوڈ میں دن بہ دن جِدّت سامنے آ رہی ہے جن میں سے بعض مذیدار جبکہ بعض کو دیکھتے ہی سر چکرا جاتا ہے۔ایسے ہی ایک سر چکرانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انڈے اور آم کو ملا کر آملیٹ بنایا جا رہا ہے۔A post shared by…

دونوں فریق مذاکرات دوبارہ شروع کریں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے منگل تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان نے حکومت اور پی ٹی آئی دونوں فریقوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات…

کل پیٹرول 17 روپے لیٹر سستا ہونےکا امکان

آئل انڈسٹری ذرائع نے کل (16 مئی) سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق کل ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کمی ہو سکتی ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں گرتی ہوئی…