جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات اور ولیمے کی تقریب جولائی میں ہوگی۔دلہن مزنا مسعود کے گھر والوں کی طرف سے شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی بارات کی تقریب 6 جولائی اور…

نوعمر لڑکی نے127 گھنٹے تک رقص کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکثر لوگ ڈانس کرنے میں خوشی محسوس اور خود کو آزاد یا طاقتور تصّور کرتے ہیں، یہاں تک کہ کئی کئی گھنٹے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ سروشتی سدھیر جگتاپ نے مسلسل پانچ دن یعنی…

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

بائیں ہاتھ سے اننگز کا آغاز کرنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے قوی امکان ہیں۔سری لنکا کے دورے سے قبل لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں اوپنر فخر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…

میئر کراچی کا انتخاب: PPP، جماعتِ اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے، پتھراؤ

کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک…

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ بپرجوائے سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت…

پاکستان آمد پر مسافروں کیلئے کوویڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

سول ایویشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں اور اندورن ملک سفر کرنے والوں کے لئے کویڈ 19 کی…

شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کا بیٹا ہے اور وہ کراچی کے تمام طبقات کی نمائندگی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ…

کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان

ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز جولائی میں ہونے کا امکان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ اگلے چند روز میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز کے ٹیسٹ میچز کولمبو اور گال میں ہونے کا امکان ہے جو کہ 16…

سندھ: 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

سندھ کی 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔سندھ کی 36 میں سے 30 میونسپل کمیٹیز میں پیپلز پارٹی، ایک میونسپل کمیٹی میں جی ڈی اے کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔سندھ کی 141 ٹاؤن کمیٹیز میں سے 121 میں پیپلز پارٹی، 5…

میئرکے الیکشن کےنتائج حافظ نعیم کی درخواست کےفیصلے سےمشروط ہونگے: عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے میئر کے انتخاب کے حوالے سے قانون سازی کے خلاف جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی درخواست پر گزشتہ روز کے فیصلے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ میئر کے الیکشن کے…

عدالت بھی مانتی ہے کہ 184/3 کا دائرہ کار وسیع ہو, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالت بھی مانتی ہے کہ 184/3 کا دائرہ کار وسیع ہو۔ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، خصوصی بینچ…

فردوس شمیم نقوی کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا حکم

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں فردوس شمیم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو تمام ضروری…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زندگی پر ایک نظر

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی 25 دسمبر 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے گورنمنٹ کامرس کالج سے تعلیم حاصل کی جبکہ قانون کی ڈگری یونیورسٹی آف لندن سے حاصل کی۔ ان کے والد وہاب صدیقی شعبہ صحافت سے وابستہ رہے جبکہ والدہ فوزیہ…

بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارک باد

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللّٰہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے…

گوگل نے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا

کیلیفورنیا: گوگل نے ورک اسپیس لیب میں شامل ہونے والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔ سرچ انجن جائنٹ نے جی میل کے لیے چیٹ جی ٹی پی کے جیسا ایک ایسا معاون پیش کیا ہے…

جنرل زولوزنی: یوکرین کے کمانڈر ان چیف جو جنگ کے میدان میں بھی پرسکون رہتے ہیں

جنرل زولوزنی: یوکرین کے کمانڈر ان چیف جو جنگ کے میدان میں بھی پرسکون رہتے ہیں،تصویر کا ذریعہUKRAINE ARMYمضمون کی تفصیلمصنف, اوکسانا توروپ، سویاتوسلاو خومینکو اور کیترینا خنکلوواعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل18 ماہ سے روس کے زیر

’بیونسے ایفیکٹ‘: گلوکارہ کے کانسرٹ کی اتنی دھوم کہ مہنگائی بڑھ گئی

’بیونسے ایفیکٹ‘: گلوکارہ کے کانسرٹ کی اتنی دھوم کہ مہنگائی بڑھ گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images47 منٹ قبلاگر آپ کو لگتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ روس یوکرین جنگ اور اس کے باعث سپلائی چین میں پیدا ہونے والی رکاوٹیں ہیں تو آپ کو بیونسے کے بارے میں…

اس وقت میرا فوکس ریڈ بال کرکٹ پر ہے، ابرار احمد

ٹیسٹ کرکٹر ابرار احمد نے کہا ہے کہ اس وقت میرا فوکس ریڈ بال کرکٹ پر ہے اور کیمپ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے بھرپور کام کیا ہے۔ابرار احمد نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع…

مکہ مکرمہ میں حج کیلئے آئے عراقی بزرگ کو دل کا دورہ، بچا لیا گیا

سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے 80 سالہ بزرگ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد فوری طبی امداد کے باعث ان کو بچا لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی حاجی کو ان کی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اسپتال منتقل کرنے پر ان…