جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور انہیں چیئرمین پی سی بی کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔وزیراعظم نے نجم…

وزیر توانائی سندھ کی زیر صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس ہوا۔اس موقع پر اجلاس کے شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ ملک میں اپنی نوعیت کا واحد منصوبہ ہے جس سے 400 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن کی پیداوار ہوگی۔بریفنگ…

خرم دستگیر نے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے 132 کے وی کے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بتایا کہ اس گرڈ اسٹیشن پر 40 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سوہاوہ…

گڈاپ، ببر شیر کی موجودگی کی اطلاع پر محکمہ وائلڈ لائف کا سرچ آپریشن

گڈاپ ٹاؤن کے علاقے ڈوڈی م کے اطراف ببر شیر کی موجودگی کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تاہم محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے عملے نے علاقے میں بھرپور آپریشن کیا اور بتایا کہ اس علاقے میں ببر شیر کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ …

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان بابر…

بھارتی حکومت نے ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کیلئے کلیئرنس دیدی

بھارتی حکومت نے اس ماہ ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کے لیے انڈین فٹبال حکام کو کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارتی حکومت کی تمام متعلقہ وزارتوں نے پاکستان فٹبال ٹیم کی…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہوگیا۔اوول میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی…

ہڈیوں کا شوربہ (یخنی) اتنی ہی صحت بخش ہے جتنی تصور کی جاتی ہے؟

ہڈیوں اور اس کے ریشوں سے بنا سوپ دل کو قوت بخشنے کے ساتھ ساتھ کئی امراض کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے لیکن کیا واقعی یہ اتنا صحت بخش ہے جس کا تصور کیا جاتا ہے۔امریکی ماہر غذائیت لورا لیگوس نے حالیہ دنوں میں وزن کم…

غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار

ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔…

رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہ

رواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔دستاویز کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی، رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو کا ہدف 5.01 فیصد تھا۔زرعی شعبے کی شرحِ نمو 1.55 فیصد رہی، زرعی شعبے کی شرحِ نمو کا…

ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی کلب میں شامل

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی فٹبال کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے 648 میچ کھیل کر 14 سال بعد ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی فٹبال کلب ’الاتحاد‘ کے ساتھ…

سابق امریکی ریسلر کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ زیلا فاتو نے ایک یوٹیوب ویڈیو کے دوران مذہب تبدیلی کے بارے میں بتایا۔زیلا فاتو نے کہا کہ جیل میں مسلمان…

انٹر بینک میں ڈالر آج سستا

انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک…

امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5زخمی

امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی اسکول میں گریجویشن کی تقریب ختم ہونے کے فوری بعد حملہ آور نے فائرنگ کی۔رپورٹس کے مطابق موقع سے فرار ہونے والے 19 سالہ…

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ روز کہا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، خدا کا خوف کریں، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں…

وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ

سابق پاکستانی کپتان، فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شرکت کے حوالے سے بھارتی فاسٹ بولرز کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا…

نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے لیے اجلاس 12 جون کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر بات چیت ہوگی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ،…

کراچی میں گرمی اور حبس مون سون کیلئے فائدہ مند

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرم اور مرطوب حبس زدہ موسم مون سون کے لیے فائدہ مند ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں اِن دنوں سطحِ سمندر کا درجۂ حرارت زائد ہے، سطحِ سمندر کے زائد درجۂ حرارت کے باعث سمندری ہواؤں…

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کے مطابق ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانے کی منظوری دی گئی ہے، بلدیاتی قانون کے مطابق میئر منتخب نمائندوں…

خانیوال کے رہائشی کی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی

خانیوال کا رہائشی پیدل سفر کرکے عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سےکوئٹہ پہنچ گیا۔فیض اللّٰہ نامی خانیوال کا رہائشی ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور ایران سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچا ہے۔فیض اللّٰہ11 ماہ 22 دن قبل عمرے کی ادائیگی کے لیےخانیوال کے…