واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لئے نیا کالنگ انٹر فیس متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں اسکرین میں نیچے کی جانب کالنگ بار شامل ہوگا۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں…