سمندروں میں آکسیجن کی کمی سے متعدد مخلوقات ناپید ہوگئیں، رپورٹ
واشنگٹن: امریکی اور اطالوی محققین نے چونے کے پتھر کا جائزہ لیا ہے جو تقریباً 183 ملین سال قبل سمندری حیات کے بڑے پیمانے پر ناپید ہونے کی وضاحت کرتا ہے۔
جریدے PNAS میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں آکسیجن کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی…