جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=Z6Sw5h2RSVA

سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟

کنیکٹی کٹ: پچھلی صدی سے اب تک سائنسدانوں سیارہ مشتری پر بنے بڑے سُرخ دھبے کو سکڑتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اس کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ییل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم کیلب کیونی کا کہنا ہے کہ چھوٹے طوفان جو مشتری پر سُرخ…