بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ
نئی دہلی: ایک نئی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا کے پہلے سال میں جس مقامی طبقے نے زیادہ اموات کا سامنا کیا وہ مسلمان ہیں۔
نیشنل فیملی ہیلتھ سروے پر مبنی ایک تحقیقی مقالے میں پایا گیا ہے کہ مسلمانوں کی…