سمندر کی تہہ میں آکسیجن پیدا کرنے والی معدنیات دریافت
ایڈنبرگ: سائنسدانوں نے سمندر کی تہہ پر دھاتی معدنیات دریافت کی ہیں جو “ڈارک آکسیجن” پیدا کرتی ہیں۔
حالیہ نئی تحقیق ممکنہ طور پر ماضی کے ان مفروضوں کو ختم کردیتی ہے جس میں سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ہمارے سیارے کی آکسیجن صرف فوٹوسنتھیٹک…