ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری
بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔
کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب علاقوں میں کچھ…