جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میکسیکو کا ’ڈیڈ زون‘ دنیا کا 12 سب سے بڑا ڈیڈ زون بن گیا

نیشنل اوشین سروس (این او اے اے) کے تعاون سے سائنسدانوں نے ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق خلیج میکسیکو کا “ڈیڈ زون” (کمیاب آکسیجن والے خطہ) اس سال ریکارڈ پر دنیا کا 12 واں سب سے بڑا ڈیڈ زون علاقہ بن گیا ہے۔ محققین نے بتایا کہ اس سال یہ…