جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=-RZx_zZHlz0

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی…