جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرین

سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔…

https://www.youtube.com/watch?v=thW0pA6EHPw