400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
میلان: اٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں یہ مواد بطور دوا گزشتہ تعین کردہ دور سے زیادہ پہلے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی آف میلان کے محققین نے میلان سے…