ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘
ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘29 دسمبر 2022دسمبر 2012 کو برطانیہ کے ایک ہسپتال میں پہلا کامیاب ہینڈ ٹرانسپلانٹ ہوا۔ اس واقعے کی ایک دہائی کے بعد بی بی سی نے اس مریض اور ان کے ڈاکٹر سے بات کی ہے۔…