جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

برطانیہ میں بھاری منافع کمانے والے کیئر ہوم میں غیر ملکی ملازمین کا استحصال: ’اگر اپنے مُلک میں ہوتی…

برطانیہ میں بھاری منافع کمانے والے کیئر ہوم میں غیر ملکی ملازمین کا استحصال: ’اگر اپنے مُلک میں ہوتی تو ایسی ملازمت سے استعفیٰ دے سکتی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)ایک گھنٹہ قبلکیئر ہوم کے عملے نے بی بی سی کو بتایا…

غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘

غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESایک گھنٹہ قبلنیو انگلینڈ میں کالج کے تین طالب علموں پر فائرنگ اور متعدد دیگر واقعات کے بعد فلسطینی امریکیوں کا کہنا ہے…

قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا

قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہوان فرانسسکو الونسوعہدہ, بی بی سی منڈو33 منٹ قبل’جب وہ بزرگ کسی بڑے آقا کو مارنا چاہتا ہے تو وہ اِن

’مصری ممّیاں اور سونے کے سکے‘: ٹائٹینک سے متعلق وہ پانچ غلط فہمیاں جن پر ایک زمانہ یقین کرتا رہا

’مصری ممّیاں اور سونے کے سکے‘: ٹائٹینک سے متعلق وہ پانچ غلط فہمیاں جن پر ایک زمانہ یقین کرتا رہا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلٹائی ٹینک پر سوار تمام مسافر اس رات گہری نیند سو رہے تھے جب یہ جہاز بحر اوقیانوس میں ایک آئس برگ سے…

لندن کی وہ ٹرین سروس جس میں صرف میّتیں اور ان کے ورثا سفر کرتے تھے

لندن کی وہ ٹرین سروس جس میں صرف میّتیں اور ان کے ورثا سفر کرتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیل عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلنومبر 1854 میں برطانیہ کی ایک ٹرین نے اپنا پہلا سفر وسطی لندن کے واٹر لو ریلوے سٹیشن

غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات

غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امورایک گھنٹہ قبلاسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف)

غزہ میں ’غلطی سے ہلاک‘ کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالی سفید کپڑا تھامے، مدد کے لیے پُکار رہے تھے:…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے،تصویر کا ذریعہHOSTAGE AND MISSING FAMILIES FORUM50 منٹ قبلاسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے…

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES / COURTESY ALEJANDRO NICOLICH،تصویر کا کیپشنگستاو نکولچ اور حادثے کا شکار طیارہمضمون کی تفصیلمصنف, فلپ…

استنبول شہر جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں؟

استنبول شہر جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں؟،تصویر کا ذریعہAnton Petrus/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوشوا لیوکووٹزعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلبہت سی وجوہات کی بنا پر لگتا ہے کہ آبنائے باسپورس جو استنبول کو تقسیم کرتی ہے خود ترکی کے

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, تجزیہ کار2 گھنٹے قبلسات، آٹھ سال پہلے کراچی میں جرمنی میں رہنے والا ایک فلسطینی نژاد نوجوان ملنے آیا۔ وہ کسی انٹرنیشنل این جی او کے لیے

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا،تصویر کا ذریعہCAITLYN MOORE/GOFUNDME،تصویر کا کیپشنچار ماہ کا بچہ لارڈ کے جسم پر تھوڑی سی خراش آئی مضمون کی تفصیلمصنف, کلوئے کمعہدہ, بی بی سی نیوز43

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے،تصویر کا ذریعہHOSTAGE AND MISSING FAMILIES FORUM50 منٹ قبلاسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے…

’فالن گانگ‘: پابندی کا شکار گروہ جس کی تعلیمات کے باعث چینی حکام نے اسے ’برائی کا فرقہ‘ قرار دیا

’فالن گانگ‘: پابندی کا شکار گروہ جس کی تعلیمات کے باعث چینی حکام نے اسے ’برائی کا فرقہ‘ قرار دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینی ونسنٹعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس، تائی پےایک گھنٹہ قبلہانگ کانگ میں چینی حکومت کے دفتر کے

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور…

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور افسوسناک انجام،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیری اور ویلی کی عمروں میں 22 سال کا فرق تھاایک گھنٹہ قبلاس سکینڈل کی ابتدائی تفصیلات سنہ…

’عظیم جھیلوں کا ٹائٹینک‘: وہ بحری جہاز جس کے پُراسرار اور اچانک ڈوبنے نے دوسرے جہازوں کو زندگی دی

’عظیم جھیلوں کا ٹائٹینک‘: وہ بحری جہاز جس کے پُراسرار اور اچانک ڈوبنے نے دوسرے جہازوں کو زندگی دی،تصویر کا ذریعہUnited States Army Corps of Engineersمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلڈوبا وہ اچانک تھا۔ نہ مدد کے

جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟

جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیورپ میں سب سے زیادہ عرب اور مسلم برداری جرمنی میں بستی ہے جو وہاں کی مجموعی آبادی کا 6.6 فیصد حصہ ہیں۔ یہاں بسنے…

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں،تصویر کا ذریعہCARLOS VASQUEZ،تصویر کا کیپشنکارلوس واسکیز3 گھنٹے قبلپیشہ ورانہ گیمنگ کی دنیا میں ریٹل ہیڈ کے نام سے ایک غیر معمولی و باصلاحیت پلیئر گیمنگ کرتے ہیں مگر ان کا اصل نام…

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل29 نومبر کی صبح آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے نواحی علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ سے ایک وین لاپتہ ہوئی۔ یہ…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے ہم جانتے تھے‘،تصویر کا ذریعہANADOLU/GETTY،تصویر کا کیپشن16 سالہ فوزی الجنیدی اسرائیلی فوج کی جانب سے نوجوانوں کو حراست میں لینے کی علامت…

افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟

افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیانمار 2023 میں پہلی بارافیون پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا مضمون کی تفصیلمصنف, کوکو آنگ عہدہ, بی بی سی