جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘…

جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘ ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہرشل اکوڑےعہدہ, بی بی سی مراٹھی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلہم سب جانتے ہیں کہ دوسری عالمی

چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی

چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی،تصویر کا ذریعہEmma Anderson،تصویر کا کیپشن’الیکسا، مدد کے لیے کال کرو!‘ چھ سالہ ڈارسی کو نے ایما نے مدد کے لیے خاندان کے قریبی افراد کو خبردار کرنے کے لیے کال کرنے کی اجازت دے…

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو لونسڈیل اور جین ڈاؤنسعہدہ, بی بی سی ریڈیو نیو کاسل37 منٹ قبلنازی جرمنی سے زندہ بچ نکلنے والی تین یہودی لڑکیوں

سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا

سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہIUSA-ULPGC7 منٹ قبلسپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس…

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین شخص نے زندگی کے آخری 26 سال تنہا کیوں گزارے؟

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین شخص نے زندگی کے آخری 26 سال تنہا کیوں گزارے؟مضمون کی تفصیلمصنف, عنقا پاٹھکعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبل’ایک بات یاد رکھو، ایسا کوئی آدمی نہیں ہے جسے میں خرید نہ سکتا ہوں یا برباد نہ کر سکتا ہوں۔‘یہ اس

روسی صدر پوتن کے لاپتہ کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کہاں ہیں؟

روسی صدر پوتن کے لاپتہ کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلروس کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں میں سے ایک جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف ’جنرل آرماگیڈن‘ ہے، کو ویگنر جنگجوؤں کی دارالحکومت ماسکو کی جانب چڑھائی کے بعد ایک…

سلطنت عثمانیہ میں جانشینی کی ’خونیں دنیا‘ جہاں طاقتور لونڈیاں بادشاہ گر تھیں

سلطنت عثمانیہ میں جانشینی کی ’خونیں دنیا‘ جہاں طاقتور لونڈیاں بادشاہ گر تھیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسلطنت عثمانیہ کے حرم کا تصویری خاکہمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی روڈریگیزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ2 گھنٹے قبلاس مضمون کو پڑھنے

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، آٹھ فلسطینی ہلاک، 50 زخمی

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، آٹھ فلسطینی ہلاک، 50 زخمی،تصویر کا ذریعہEPA56 منٹ قبلاسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہری ہلاک…

’ہچیکو‘ کی 100ویں سالگرہ: دنیا کے سب سے وفادار کتے سے ’عقیدت‘ کیا اگلے سو برس بھی رہے گی؟

’ہچیکو‘ کی 100ویں سالگرہ: دنیا کے سب سے وفادار کتے سے ’عقیدت‘ کیا اگلے سو برس بھی رہے گی؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’میں آپ کا انتظار کروں گا، چاہے کتنا ہی وقت لگ جائے۔‘ فلم کے پوسٹر پر چینی زبان میں لکھی اس ٹیگ لائن میں سب…

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ…

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ جھڑپیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلفرانس میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نتالیا شرمان، رابن لیوینسن کنگ عہدہ, بی بی سی نیوز، نیویارک ،ٹورنٹو52 منٹ قبلفیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اور گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز پر

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی،تصویر کا ذریعہBRITISH LIBRARY،تصویر کا کیپشن19 ویں صدی میں ایک ناگا سادھو کی تصویر کشیمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی نمائندہ انڈیا2 گھنٹے قبلانھیں ایک

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک، خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک، خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکی میڈیا نے ایک آڈیو ریکارڈنگ حاصل کی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویز رکھنے کا اعتراف کرتے دکھائی دے رہے…

ویڈیو, مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹریندورانیہ, 1,20

مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹریناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی ٹرین", دورانیہ 1,2001:20،ویڈیو کیپشنمکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی ٹرینمکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین10 منٹ قبلاس…

سبرینہ صدیقی: صحافی جنھیں نریندر مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر ہراساں کیا جا رہا ہے

سبرینہ صدیقی: صحافی جنھیں نریندر مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر ہراساں کیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسبرینہ صدیقی اور انڈین وزیراعظم مودی وائٹ ہاؤس میںایک گھنٹہ قبلامریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر سبرینہ…

’میری تمام جمع پونجی حج ادا کرنے کے لیے کافی نہیں‘

’میری تمام جمع پونجی حج ادا کرنے کے لیے کافی نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیلی نبیل عہدہ, بی بی سی نیوز، قائرہ2 گھنٹے قبلہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی عرب میں لاکھوں مسلمان مذہبی فریضہ حج ادا کرنے کے لیے جمع ہیں

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, امیر نادرعہدہ, بی بی سی نیوز عربی انویسٹیگیشنایک گھنٹہ قبلبی بی سی عربی اور انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنچینی ساخت کے کیمرے ہرجگہ نصبمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی پنوراماعہدہ, رپورٹِنگ ٹیم2 گھنٹے قبلچینی ساختہ نگرانی کے کیمرے برطانوی دفاتر، سڑکوں اور

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارے کے انجن میں آ جانے سے ایئرپورٹ کا ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مزدور ڈیلٹا طیارے کے انجن کے ایک گیٹ کو چیک کر…

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام،تصویر کا ذریعہReuters37 منٹ قبلسٹاکٹن رش ایک جدت پسند کے طور پر پہچانے جانا چاہتے تھے۔ اس بات سے قطع نظر کے وہ یہ کیسے کریں گے۔ با صلاحیت، متحرک، اور دولت مند گھرانے میں پیدا ہونے…