جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

وہ ’احمقانہ‘ بینک ڈکیتی جس کے بعد خود کو ضرورت سے زیادہ قابل سمجھنے کی کیفیت کی دریافت ہوئی

وہ ’احمقانہ‘ بینک ڈکیتی جس کے بعد خود کو ضرورت سے زیادہ قابل سمجھنے کی کیفیت کی دریافت ہوئی،تصویر کا ذریعہGettyمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی نیوز عہدہ, ڈرافٹنگایک گھنٹہ قبلجنوری 1995 کے ایک دن امریکہ میں مک آرتھر وہیلر نامی شخص اور اس کے

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ،تصویر کا ذریعہSUPPLIEDمضمون کی تفصیلمصنف, جارج ٹورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلمہک بخاری ایک ابھرتی ہوئی ٹک ٹاک سٹار تھیں، جنھیں ان کی ماں کی خوب حمایت حاصل تھی۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟،تصویر کا ذریعہAbdul Hadiمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خانعہدہ, صحافی35 منٹ قبلبرطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں

امریکی تاریخ کی سب سے خطرناک گلی جہاں اکثر خون گرا نظر آتا تھا

امریکی تاریخ کی سب سے خطرناک گلی جہاں اکثر خون گرا نظر آتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ نیویارک ایک طرح سے دنیا کا مرکز ہے۔ یہاں ہر قسم کے رنگ، نسل، زبان اور قومیت کے لوگ ملتے ہیں اور ان میں ایسے لوگ…

چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلیہ پہلا موقع تھا کہ چین نے مشرقِ وسطیٰ کے کسی ملک میں ایسے سفیر

بی بی سی اردو کوئز: آپ کی ذہانت اور یادداشت کا امتحان

بی بی سی اردو کوئز: آپ کی ذہانت اور یادداشت کا امتحان،تصویر کا ذریعہGetty Images2 ستمبر 2023، 09:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے پاکستان اور دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ بی بی سی اردو کے ہفتہ…

ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی

ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد الفائد کی یہ تصویر سنہ 2015 میں لی گئی تھی15 منٹ قبلمعروف تاجر اور ہیرڈز کمپنی کے سابق مالک محمد الفائد 94 سال…

چاقو کے 38 وار کر کے گرل فرینڈ کو قتل کرنے والا مجرم جیل سے فرار، گرفتاری میں مدد پر 10 ہزار ڈالر کا…

چاقو کے 38 وار کر کے گرل فرینڈ کو قتل کرنے والا مجرم جیل سے فرار، گرفتاری میں مدد پر 10 ہزار ڈالر کا انعام،تصویر کا ذریعہUS MARSHALS SERVICE،تصویر کا کیپشنڈاینیلو برازیل میں بھی قتل کے جرم میں مطلوب ہےمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبزمینعہدہ,

پیدائش کے بعد چوری ہونے والے بچے کی 42 سال بعد والدہ سے ملاقات: ’مجھے ہمیشہ لگتا تھا کچھ نامکمل ہے‘

پیدائش کے بعد چوری ہونے والے بچے کی 42 سال بعد والدہ سے ملاقات: ’مجھے ہمیشہ لگتا تھا کچھ نامکمل ہے‘،تصویر کا ذریعہNOS BUSCAMOSمضمون کی تفصیلمصنف, لیئر سیلزعہدہ, بی بی سی منڈو، لاس اینجلس 30 منٹ قبلگذشتہ ماہ 22 اگست کو جمی لیپرٹ تھیڈن نے

لندن میں 70 برسوں سےانڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے

لندن میں 70 برسوں سےانڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے،تصویر کا ذریعہINDIA CLUB،تصویر کا کیپشنانڈیا کلب آخری بار 17 کو کھلے گامضمون کی تفصیلمصنف, چیریلان مولانعہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئیایک گھنٹہ قبلیہ جگہ کوئی بہت غیر

سارہ شریف کے خاندان کی پاکستان میں تلاش: ’ہاں، عرفان شریف ہمارے پاس آیا تھا‘

سارہ شریف کے خاندان کی پاکستان میں تلاش: ’ہاں، عرفان شریف ہمارے پاس آیا تھا‘،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیویزعہدہ, بی بی سی نیوز، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو برطانیہ میں 10 سالہ

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دی

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دی،تصویر کا ذریعہMICHAEL BARBER/TRI-CITY BEE RESCUEمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورنٹو2 گھنٹے قبلکینیڈا میں بدھ کے روز شہد کی مکھیاں پالنے والے

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک تھامسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلزیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ایک نجی طیارے کی موجودگی اس

یوکرین میں اندھا دھند برسنے والے کامیکازی ڈرون: ’وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور نشانہ بنا رہے ہیں‘

یوکرین میں اندھا دھند برسنے والے کامیکازی ڈرون: ’وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور نشانہ بنا رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہDARREN CONWAY/BBC34 منٹ قبلسیریبریانسکی کا جنگل روشن ہے۔ پہلی نظر میں یہ تازہ ہوا کے جھونکے جیسا منظر محسوس ہوتا ہے مگر پھر پائن کے…

جوہانسبرگ میں آتشزدگی 70 سے زیادہ ہلاک: ’مجھے نہیں معلوم میری بیٹی ابھی زندہ ہے یا نہیں‘

جوہانسبرگ میں آتشزدگی 70 سے زیادہ ہلاک: ’مجھے نہیں معلوم میری بیٹی ابھی زندہ ہے یا نہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters14 منٹ قبل’مجھے نہیں پتا کہ میری بیٹی زندہ بھی ہے یا نہیں۔ مجھے تجسس میں رکھا گیا، مجھے نہیں معلوم کیا ہو رہا ہے۔ مجھے کوئی کچھ…

کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟

کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES،تصویر کا کیپشناگرچہ یہ امکان بہت کم ہے کہ معیشت تباہ ہو جائے یا کوئی بڑا عمل اسے غیر مستحکم کرے، لیکن یہ ضرور ہے کہ چین کو اس وقت چند بڑے پیمانے کے معاشی…

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرگر کنگ کا وھوپر برگرمضمون کی تفصیلمصنف, اینا بیلے لیانگعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلبرگر کنگ کو اس الزام پر مقدمے

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلیہ ہسپانوی فٹبال کے لیے ایک تاریخی اور خوشی کا لمحہ ہونا چاہیے تھا، کہ خواتین کی فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتا لیکن آسٹریلیا…

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس بارانئیکعہدہ, بی بی سی فیوچر57 منٹ قبلنہر پانامہ عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES12 منٹ قبلسوموار کے روز مشرقی افریقہ کے مُلک سیشلز سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب جانے والی ایئر لائنز ایئر سیشلز…