ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟
ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی ان کے سب سے اہم حامی ایلون مسک کے لیے بھی اہم فتح ثابت ہو سکتی ہے۔ دنیا کے…