سر کیئر سٹامر: ’شکست سے نفرت‘ کرنے والے برطانیہ کے نئے وزیراعظم کون ہیں؟
سر کیئر سٹامر: ’شکست سے نفرت‘ کرنے والے برطانیہ کے متوقع وزیراعظم کون ہیں؟،تصویر کا کیپشنسر کیر سٹامر اور ان کی اہلیہ2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد اس کے سربراہ سر کیئر سٹامر ملک کے متوقع نئے وزیراعظم…