جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش،تصویر کا کیپشنحملہ آور اور اس سے لڑنے والا زینوں پر اوپر کی جانبمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیفانی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز10 منٹ قبلآسٹریلیا نے ایک

’یوکرین کے مقابلے میں غزہ میں زیادہ ملبہ ہے‘: خان یونس سے ان بموں کو ہٹانے کی دوڑ جو ابھی پھٹے ہی…

’یوکرین کے مقابلے میں غزہ میں زیادہ ملبہ ہے‘: خان یونس سے ان بموں کو ہٹانے کی دوڑ جو ابھی پھٹے ہی نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران شہری خان یونس سے نکل گئے تھے مضمون کی تفصیلمصنف, نروانا السعیدعہدہ, بی بی سی

برطانیہ پناہ کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا کیوں بھیج رہا ہے؟

برطانیہ پناہ کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا کیوں بھیج رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلبرطانوی حکومت پناہ کے متلاشی چند خواہشمندوں کو افریقہ کے ملک روانڈا بھیجنا چاہتی ہے اور اس منصوبے کو ملک کی سپریم کورٹ کی جانب سے…

غزہ کی اجتماعی قبروں میں لاپتہ اہلخانہ کی تلاش: ’ہم اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ یہ چھوٹا سا…

غزہ کی اجتماعی قبروں میں لاپتہ اہلخانہ کی تلاش: ’ہم اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ یہ چھوٹا سا معاملہ بن کر دب جائے‘مضمون کی تفصیلمصنف, فرگل کینعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم2 گھنٹے قبلایک ماں اپنے لاپتہ بچے کو تلاش کرنے کہیں بھی جائے گی اور

’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے…

’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, غادہ ناصفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف امریکہ کی متعدد بڑی

عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟

عالمی پابندیوں کے باوجود چین کن خفیہ طریقوں سے سستا ایرانی تیل خرید رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہATTA KENARE / AFP via Getty Images،تصویر کا کیپشنایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار چین ہےایک گھنٹہ قبلاپریل کے مہینے میں جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے…

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘،تصویر کا ذریعہfacebook ،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ کیوبا کے سینکڑوں شہری روسی فوج میں شامل ہوئے ہیں: اس شخص کا چہرہ اس کی شناخت کے تحفظ کے لیے…

بارزان کمال مجید: بی بی سی نے یورپ کو انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ’بچھو‘ کو کیسے تلاش کیا

بارزان کمال مجید: بی بی سی نے یورپ کو انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ’بچھو‘ کو کیسے تلاش کیامضمون کی تفصیلمصنف, سو مچل اور بین ملنےعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلمیں عراق کے ایک شاپنگ مال میں موجود ہوں اور میرے سامنے یورپ میں تارکین وطن کی

’تجرباتی سیکس‘ کے دوران گلا دبنے سے موت: ’اس قسم کا جنسی عمل خطرناک ہوتا ہے‘

’تجرباتی سیکس‘ کے دوران گلا دبنے سے موت: ’اس قسم کا جنسی عمل خطرناک ہوتا ہے‘،تصویر کا ذریعہFamily،تصویر کا کیپشنعدالت میں جوڑے کے دوستوں کے بیان کے مطابق لیوک کینون اور جارجیا بروک کے درمیان ’تجرباتی‘ نوعیت کے جنسی تعلقات تھے2 گھنٹے…

42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘

42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘45 منٹ قبلبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیلسن…

سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘

سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ہیلے کومپٹنعہدہ, بی بی سی انوسٹیگیشن، ایسٹ مِڈلینڈز23 منٹ قبلتاریخی طور پر سیکس ورکرز کے خلاف جرائم کو کم رپورٹ کیا گیا ہے

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگوردیون تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پُرانا شہر ہے اور یہ فریجیا سلطنت کا دارالحکومت تھامضمون کی تفصیلمصنف, بیلا…

محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے…

محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی

اربوں لوٹنے والی لاپتا ’کرپٹو کوئین‘ زندہ ہیں یا مر گئیں؟

اربوں لوٹنے والی لاپتا ’کرپٹو کوئین‘ زندہ ہیں یا مر گئیں؟،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشنروجا اگناتووا کو اکتوبر سنہ 2017 کے بعد سے نہیں دیکھا گيامضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی آئی انویسٹی گیشن، پینوراما ٹیم، دا مسنگ کرپٹو کوئین…

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالموگ میر جان وسطی غزہ کی پٹی سے زندہ رہا ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک تھے 2 گھنٹے قبلاسرائیل فوج نے…

اسرائیلی فوج کا جنوبی غزہ میں فوجی کارروائی میں ’وقفے کا اعلان‘ حکومت میں تقسیم کا باعث کیوں بن گیا…

غزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلان،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ’بھوک اور قحط جیسی صورتحال‘ کا سامنا ہےایک گھنٹہ…

قدیم مصریوں کا ’قبلہ‘ ابیڈوس جہاں ’حج‘ کا مقصد موت کے بعد کی زندگی کو ابدی بنانا تھا

قدیم مصریوں کا ’قبلہ‘ ابیڈوس جہاں ’حج‘ کا مقصد موت کے بعد کی زندگی کو ابدی بنانا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنزائرین دریائے نیل کے کنارے پیدل چل کر یا کشتی کے ذریعے ابیڈوس پہنچتے تھے53 منٹ قبلحج ایک مذہبی عمل ہے جس کے تحت…

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلخفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو کا میعار اتنی اچھا نہیں مگر ایک گھنٹے کی اس ویڈیو نے جنوبی کوریا کی سیاست میں…

’تمھارے بچے کو قتل کر کے گوشت تمھیں کھلائیں گے‘: عراق کے یزیدی اپنے آبائی علاقے واپس کیوں نہیں جانا…

’تمھارے بچے کو قتل کر کے گوشت تمھیں کھلائیں گے‘: عراق میں دولتِ اسلامیہ کے ظلم کا شکار یزیدی واپس اپنے آبائی علاقے کیوں نہیں جانا چاہتے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ہولےعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سی

ایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایا

ایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایا،تصویر کا ذریعہWEST YORKSHIRE POLICEمضمون کی تفصیلمصنف, وکٹوریا شیئر، ایما گلاسبیعہدہ, بی بی سی نیوز33 منٹ قبلایک بے وقت ٹیکسٹ پیغام اور نرم دلی کے سادہ سے عمل نے مل کر ایک