جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ذائقہ بریڈ جیسا لیکن فائدہ گندم والا۔۔۔ نئی ڈبل روٹی کیسے مختلف ہو گی؟

ذائقہ بریڈ جیسا لیکن فائدہ گندم والا۔۔۔ نئی ڈبل روٹی کیسے مختلف ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماضی میں بھی محققین نے سفید روٹی میں چوکر شامل کر کے اس کو صحت مند بنانے کی کوشش کی تھی8 منٹ قبلبرطانیہ میں سائنسدان ایسی بریڈ…

غزہ جنگ: رفح میں ’محدود‘ آپریشن کی تیاری، اسرائیلی فوج کا ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

غزہ کراسنگ پر حماس کے میزائل حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل میں الجزیرہ نیٹ ورک کی نشریات بند،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے کرم شالوم کراسینگ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے2 گھنٹے قبلحماس کی…

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی،تصویر کا ذریعہWEST YORKSHIRE POLICEایک گھنٹہ قبلایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس…

چھ نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن، جو آپ کو ریاضی سکھانے کے ساتھ ساتھ فلرٹ بھی کر سکتا…

چھ نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن، جو آپ کو ریاضی سکھانے کے ساتھ ساتھ فلرٹ بھی کر سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, زوئی کلین مین عہدہ, ٹیکنالوجی ایڈیٹر39 منٹ قبلچیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘

ایم آئی ٹی سے تعلیم یافتہ دو بھائیوں نے 12 سیکنڈ میں ڈھائی کروڑ ڈالر کیسے چُرائے؟

صرف 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماٹزاعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک میں پڑھنے

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں2 گھنٹے قبلآئرلینڈ، ناروے اور…

روس میں یوکرین جنگ کے دوران سینیئر جنرلز گرفتار کیوں کیے جا رہے ہیں؟

روس میں یوکرین جنگ کے دوران سینیئر جنرلز گرفتار کیوں کیے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, بی بی سی روس مدیر 2 گھنٹے قبلجب روس میں کسی اعلیٰ دفاعی افسر کو گرفتار کر لیا جائے تو یہ ایک دلچسپ پیش رفت مانی

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے،تصویر کا کیپشنبسمہ اللہ کو آنکھوں میں شدید الرجی کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق اگر وہ آنکھوں کی سوجن کا علاج کیے بغیر چنبیلی کے پھول چننا جاری رکھیں گی تو…

آن لائن سیکس فراڈ اور بھتہ خوری: ’چھ گھنٹے میں میرا بیٹا مر چکا تھا‘

آن لائن سیکس فراڈ اور بھتہ خوری: ’چھ گھنٹے میں میرا بیٹا مر چکا تھا‘،تصویر کا کیپشنبیٹے کے اس طرح دنیا سے جانے کے بعد سے جارڈن کی والدہ نوجوانوں کے لیے آگاہی پھیلانے کی مہم چلا رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائڈیعہدہ, بی بی سی نیوز ایک

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناناتولی مسلوو کو اپریل میں 14 برس قید کی سزا سنائی گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی روس2 گھنٹے قبلروسی صدر

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر…

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر کیسے دھوکہ دیتے ہیں،تصویر کا ذریعہFarouk Abdel Wahabمضمون کی تفصیلمصنف, ايثار شلبيعہدہ, بی بی سی نیوز، عربیایک گھنٹہ قبلنوجوان سلیمان

بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال…

بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال کے دوران حملہ کیا‘،تصویر کا ذریعہFAMILY PHOTOGRAPH،تصویر کا کیپشنسوما بیگم کی گمشدگی کے 10 روز بعد ان کی لاش سوٹ کیس سے ملیمضمون کی…

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ،تصویر کا کیپشنناسا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں نئی بیٹریاں لگنے کے بعد اس نے تقریباً 5800 پاؤنڈ وزنی ہارڈ ویئر خلا میں پھینک دیا اور یہ ٹکڑا بھی اسی کچرے…

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد20 منٹ قبلحکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی سرحد پار افغانستان کے اندر

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی…

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواںایک گھنٹہ قبلفرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے…

مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب: ایران کی اخلاقی پولیس پر تنقید کرنے والے اصلاح پسند رہنما کون ہیں؟

ایران میں صدارتی انتخاب: مسعود پزشیکان کو سعید جلیلی پر 20 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی واضح برتری حاصل،تصویر کا ذریعہReuters36 منٹ قبلایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے الیکشن ہیڈ…

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ…

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے،تصویر کا ذریعہThe Egyptian Ministry of Antiquities مضمون کی تفصیلمصنف, ہشام المعانیعہدہ, بی بی سی عربی نیوز2 گھنٹے قبلقدیم تہذیبوں

سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی…

سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی دنیا میں مگن ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکو اور یمال کا سگنیچر ڈانس46 منٹ قبلیوروکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی…

کراؤڈ سٹرائیک: دنیا کے مختلف ممالک میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹرانسپورٹ کا نظام کیوں متاثر ہوا؟

کراؤڈ سٹرائیک: دنیا کے مختلف ممالک میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹرانسپورٹ کا نظام کیوں متاثر ہوا؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندنیا بھر میں ایوی ایشن معاملات پر تجزیہ کرنے والی کمپنی ’سرکم‘ کے مطابق ایک ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہو…

چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے

چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلچین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 23 جولائی کو 14 فلسطینی گروہوں کے نمائندوں نےچین کی دعوت پر بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات…