جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟

مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی ٹینک مصر کی سرحد پر رفح کراسنگ پر موجود ہیں ایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور مصر کے درمیان امن معاہدے کو مشرق…

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس میسنعہدہ, پولیٹیکل ایڈیٹر، بی بی سی نیوز39 منٹ قبلبرطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے

ملبے تلے دفن یا مبینہ جبری گمشدگی کا شکار: غزہ سے لاپتہ ہونے والے 13 ہزار افراد کہاں ہیں؟

ملبے تلے دفن یا مبینہ جبری گمشدگی کا شکار: غزہ سے لاپتہ ہونے والے 13 ہزار باشندے کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عامیرہ مداہبیعہدہ, بی بی سی عربی45 منٹ قبلاگرچہ غزہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

دنیا کی سب سے مسلح سرحد پر چھڑی ’کچرے کی جنگ‘ جس میں غباروں کے ذریعے پاخانہ تک پھینکا گیا

دنیا کی سب سے مسلح سرحد پر چھڑی ’کچرے کی جنگ‘ جس میں غباروں کے ذریعے پاخانہ تک پھینکا گیا،تصویر کا کیپشنماضی میں بھی شمالی کوریا اور جنوبی کوریا ایک دوسرے کی جنوب غبارے چھوڑتے آئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوز2

’سیاحوں کی جنت‘ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگی

’سیاحوں کی جنت‘ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف مالدیپ میں بڑھتے ہوئے مظاہروں کے بعد وہاں کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا 23 منٹ قبلغزہ میں اسرائیلی اقدامات…

اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا

اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا33 منٹ قبلروزاریو لونیگرو صرف 20 سال کے تھے جب انھوں نے سسلی کے ایک کیتھولک مرکز میں پادری بننے کے لیے داخلہ لیا، لیکن وہاں انھیں ایک شخص سے محبت ہو گئی…

متحدہ عرب امارات بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟

متحدہ عرب امارت بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہREUTERS5 منٹ قبلافغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔ عوامی سطح پر2021 میں طالبان کے…

پوتن اور کم جونگ ان کی ملاقات، جس میں لیموزین، چائے سیٹ اور خنجر جیسے تحائف کا تبادلہ ہوا

پوتن اور کم جونگ ان کی ملاقات، جس میں لیموزین، چائے سیٹ اور خنجر جیسے تحائف کا تبادلہ ہوا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جیما کریوعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان

’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟

’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران غزہ کے متعدد اے ٹی ایم خراب ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, امیرہ مدھبیعہدہ, بی بی سی

’تنظیم کمزور ضرور ہوئی لیکن ختم نہیں‘: نام نہاد دولتِ اسلامیہ قیام کے دس برس بعد آج کہاں کھڑی ہے؟

’تنظیم کمزور ضرور ہوئی لیکن ختم نہیں‘: نام نہاد دولتِ اسلامیہ قیام کے دس برس بعد آج کہاں کھڑی ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندولتِ اسلامیہ خراسان افغانستان اور جنوب مغربی پاکستان میں موجود ہےمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ,

ویڈیو, برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟دورانیہ, 4,49

برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟3 گھنٹے قبلبرطانیہ میں 4 جولائی کو عام…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفاطمہ پیمان2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں حجاب پہننے والی پہلی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کو…

نریندر مودی کا دورہ روس اور مغرب کی تشویش: ’سب سے بڑی جمہوریت کا سربراہ دنیا کے سب سے خونی مجرم کو…

نریندر مودی کا دورہ روس اور مغرب کی تشویش: ’سب سے بڑی جمہوریت کا سربراہ دنیا کے سب سے خونیں مجرم کو گلے لگا رہا ہے‘،تصویر کا ذریعہX/@narendramodiمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز، دلی14 منٹ قبلانڈیا کے وزیر اعظم

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلانڈیا میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا وزیر اعظم مودی کے دورۂ روس سے متعلق بیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ایرک گارسیٹی نے گذشتہ…

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا،تصویر کا ذریعہDCCEEWمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآپ نے پولیس کے چھاپوں میں بہت ساری کرنسی ، منشیات ، سونا چاندی،

ویڈیو, برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟دورانیہ, 14,06

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ڈاکٹرز کے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی…

حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل ’کینیڈی کے قتل کو گوگل کیا‘ اور سیڑھی خریدی

’کینیڈی کے قتل کی گوگل سرچ‘ علاقے کی ریکی، ایک رائفل اور دو بموں سے لیس کروکس ٹرمپ کی ریلی میں کیسے پہنچے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپینسلوینیا میں ہونے والے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, گرائم بیکرعہدہ,

’آپ نے کبھی سیکس کے لیے رقم دی ہے‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی…

’آپ نے کبھی پیسے دے کر سیکس کیا ہے؟‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجب کابینہ تشکیل دی جا رہی ہوتی ہے تو ایف بی آئی تمام ممکنہ سیکریٹریز کا بیک گراؤنڈ چیک کرتی…

لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی

آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…

قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی

قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی،تصویر کا ذریعہElaine Foo/Supplied،تصویر کا کیپشنایلین فو مضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بریڈاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل(انتباہ: اس کہانی میں ایسی تفصیلات ہیں جو