اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں: سابق ایرانی کمانڈر کا دعوی
اسرائیلی سفارت خانے ’محفوظ نہیں‘: سابق ایرانی کمانڈر کے دعوے پر اسرائیل کا انتباہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرحیم صفوی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی سفارت خانہ ’محفوظ‘ نہیں ہے۔2 گھنٹے قبلایران میں اسلامی انقلابی گارڈ…