جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدران عہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل13 جون 1325 کو ایک مراکشی نوجوان ابو عبداللہ محمد ابن بطوطہ نے ایک تاریخی اور غیر

برطانیہ الیکشن 2024 اور آپ کے سوالات: داؤ پر کیا لگا ہے اور آگے کیا ہو گا؟

برطانیہ الیکشن 2024 اور آپ کے سوالات: داؤ پر کیا لگا ہے اور آگے کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images52 منٹ قبلبرطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اگلے عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے۔یہ عمل توقع سے پہلے ہو رہا ہے،…

گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے

گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک زمانے میں جیف بیزوس کی ایمازون ایک ایسی کمپنی تھی جس کے بارے میں سب یہی جانتے تھے کہ یہ غیر منافع بخش…

جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا

جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربی2 گھنٹے قبلتین جولائی 1250 کو مصر میں صلاح الدین ایوبی کی افواج نے فرانس کے

وکی لیکس کے بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون جو ان کی آزادی پر خوش ہیں

وکی لیکس بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون جو ان کی آزادی پر خوش ہیں،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنسویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا آرڈین خوش ہیں کہ جولین اسانج اب آزاد ہیںایک گھنٹہ قبلسویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا…

ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے

ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسن ویلی اڈاہو میں موجود جیف بیزوس اور لارین سانچیز2 گھنٹے قبلسن ویلی امریکہ کا ایک ایسا ’سمر کیمپ‘ ہے جہاں دنیا بھر میں اثر و رسوخ رکھنے…

42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا

42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنلاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ جوزفینو ان کے خاندان میں سے ایک شخص کے خواب میں آئیں اور لاشوں کا مقام…

جعلی ڈالرز کی چھپائی روکنے کے لیے بنائی گئی ’سیکرٹ سروس‘ جس کے ایجنٹوں کو ’شراب پینے اور خراب ساکھ…

وہ سکینڈل جس کے بعد امریکی صدور کی حفاظت کرنے والے ایجنٹس پر دوران ڈیوٹی شراب پینے پر پابندی لگی،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلامریکی صدر اور ان پر ہونے والے کسی بھی حملے کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہو جانا سیکرٹ سروس کا مِشن ہے۔آنکھوں پر…

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو،تصویر کا ذریعہStuart Woodward/BBCایک گھنٹہ قبلشہزادی ڈیانا کی جانب سے اپنی ایک خاندانی ملازمہ کو ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور پوسٹ کارڈز نیلام کیے جائیں…

لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟

لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلینڈ سلائیڈنگ سے 1998 اور 2017 کے درمیان جہاں 18,000 سے زیادہ اموات ہوئیں وہیں اندازاً 48 لاکھ افراد ان واقعات…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی عبالاوفعہدہ, بی بی سی غزہ نامہ نگار17 منٹ قبلگزشتہ ہفتے عالمی میڈیا کی نظروں کے سامنے قطر میں حماس کی

اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا

کیٹامین کوئین: ہالی وڈ اداکار کی پراسرار موت جو امریکی حکام کو منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک تک لے آئی،تصویر کا ذریعہJasveen Sangha's social mediaمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحکام کا خیال تھا کہ میتھیو پیری

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبہت سے مسیحیوں کا خیال ہے کہ یہ کپڑا جسے مقدس کفن بھی کہا جاتا ہے، وہ کپڑا ہے جس میں حضرت عیسیٰ کو دفن…

وہ ڈولفن جو ’سیکس اور ساتھی کی تلاش میں‘ انسانوں کو نشانہ بنا رہی ہے

’جنسی ہیجان‘ کا شکار ڈولفن جو اپنی ’تنہائی‘ کا غصہ لوگوں پر حملہ کر کے اتار رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی عہدہ, بی بی سی نیوز 48 منٹ قبلجاپان میں سمندر کے کنارے واقع ایک قصبے میں تیراکوں پر حملوں میں

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو دہائیوں میں چین نے افریقہ کے ساتھ اپنی

’جہنم‘ قرار دی گئی وہ تاریک جیل جہاں ’قیدیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے‘

’جہنم‘ قرار دی گئی وہ تاریک جیل جہاں ’قیدیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہStanis Bujakera،تصویر کا کیپشنجگہ نہ ہونے کے باعث کچھ قیدی جیل میں غسل خانے کی گندی دیواروں کا سہارا لے کر سونے پر مجبور ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ کا بیان جس پر انڈیا کو تشویش ہے،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنامام علی خامنہ ایمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی

اسرائیلی حملے میں مارے گئے حزب اللہ کے ’سیکنڈ ان کمانڈ‘ ابراہیم عقیل جن کے سر کی قیمت ستر لاکھ ڈالر…

اسرائیلی حملے میں ’مارے جانے والے‘ حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر ابراہیم عقیل کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہUS Department of Stateایک گھنٹہ قبلاسرائیل فوج کی جانب سے جمعے کے روز لبنان کے جنوبی نواحی علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے فضائی حملے…