جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں،تصویر کا ذریعہFamily of Muhammad Mujeeb،تصویر کا کیپشنگرڈا فلپسبورنمضمون کی تفصیلمصنف, شرلن مولنعہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئی50 منٹ قبلدلی کے ایک مسلم قبرستان میں ایک قبر کا

انورا کمارا ڈسانائیکے: سری لنکا میں تبدیلی کا نعرہ بلند کرنے والے نئے صدر کون ہیں

انورا کمارا ڈسانائیکے: سری لنکا میں تبدیلی کا نعرہ بلند کرنے والے نئے صدر کون ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیون بٹلرعہدہ, بی بی سی نیوز26 منٹ قبلبائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والے سیاست دان انورا کمارا ڈسانائیکے سری

حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد حزب اللہ کے نئے سربراہ کون ہوں گے اور اس تنظیم کا مستقبل کیا ہوگا؟

حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد حزب اللہ کے نئے سربراہ کون ہوں گے اور اس تنظیم کا مستقبل کیا ہوگا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, دیما بیبلیعہدہ, بی بی سی ، عربیایک گھنٹہ قبللبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اسرائیلی

’آپ کسی بھی گمنام ویب براؤزر کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں‘: سی آئی اے کی مخبر بھرتی کرنے کی نئی…

’آپ کسی بھی گمنام ویب براؤزر کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں‘: سی آئی اے کی مخبر بھرتی کرنے کی نئی مہم،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فوٹومضمون کی تفصیلمصنف, نک مارشعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلامریکی خفیہ ادارے سینٹرل

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

’گھنٹوں میں جنگ کا خاتمہ‘ اور اقتصادی محاذ آرائی کا خدشہ: ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور کیسا ہو گا؟

’گھنٹوں میں جنگ کا خاتمہ‘ اور اقتصادی محاذ آرائی کا خدشہ: ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور کیسا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images33 منٹ قبلمبصرین کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی صدارت میں ایسے اشارے چھپے ہیں جن کی مدد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اس…

بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟

بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہMaxar،تصویر کا کیپشنآگالیگا کے شمالی سرے پر وسیع تعمیرات دیکھی گئی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ تصاویر جیٹی اور جہازوں کا سائز دکھاتی…

’بغیر تشدد کوئی جانور ایسی اداکاری کیسے کر سکتا ہے؟‘: ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘…

’بغیر تشدد کوئی جانور ایسی اداکاری کیسے کر سکتا ہے؟‘: ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘ پر تنازع،تصویر کا ذریعہPETA،تصویر کا کیپشنتھائی ڈرامے میں دکھائی گئی ایک تڑپتی ہوئی بلی کے منظر پر سخت رد عملمضمون کی تفصیلمصنف, کوہ…

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت…

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت زنی کرتا رہا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی میننگعہدہ, بی بی سی نیوز 11 منٹ قبلنوٹ: اس مضمون میں جنسی عمل کی تفصیلات

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل…

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, Nomsa Masekoعہدہ, BBC News, Johannesburg8 منٹ قبلجنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے 52

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبلیک فرائیڈے ہر برس 29 نومبر کو منایا جاتا ہے2 گھنٹے قبلدنیا بھر کے لاکھوں لوگ یہ جانتے ہیں کہ آج یعنی 29 نومبر کو بلیک…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا دیا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین رفوعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبل’وہ ایک فرد جس سے میں ڈرتا تھا وہ ایک خاتون تھیں جن کا

عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی

عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی،تصویر کا ذریعہIrnaمضمون کی تفصیلمصنف, محمد وزیریعہدہ, بی‌ بی‌ سی فارسیایک گھنٹہ قبلگذشتہ چند دنوں میں ایران کی جانب سے عراق، شام اور پاکستان میں

کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟

کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟", دورانیہ 7,3007:30،ویڈیو کیپشنجنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟ایک…

اُردن میں فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، 34 زخمی: کیا صدر بائیڈن پر ایران کے حوالے…

اُردن میں فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، 34 زخمی: کیا صدر بائیڈن پر ایران کے حوالے سے دباؤ بڑھ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہPLANET LABS/AP،تصویر کا کیپشناُردن کی سرحد کے نزدیک وہ امریکی فوجی اڈے جسے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا…

خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار

خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلغربت سے تنگ اور بہتر زندگی کے متلاشی لوگ خصوصاً نوجوان بہتر مستقبل کی خاطر اپنا مُلک چھوڑ کر ترقی یافتہ مُمالک کا رخ کرتے…

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس نے غزہ سے اسرائیلی فورسز کے انخلا کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووک اور لیس ڈوسیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے

تین منٹ سے بھی کم وقت میں 60 لاکھ ڈالر کی ڈکیتی کا 21 سالہ ڈکیت، جس پر نیٹ فلکس سیریز بنی

تین منٹ سے بھی کم وقت میں 60 لاکھ ڈالر کی ڈکیتی میں ملوث 21 سالہ ڈکیت جن پر نیٹ فلکس سیریز بنی،تصویر کا ذریعہNetflix2 گھنٹے قبلوہ نہ تو اُس گینگ کا سربراہ تھا اور نہ ہی اگست 2014 کو ’سینٹیاگو ڈی چلی ایئر پورٹ‘ سے تین منٹ سے بھی کم وقت میں…

شہزادی ڈیزی: جلاوطنی میں موت کا شکار ہونے والی شہزادی جنھوں نے عالمی جنگ روکنے کی کوشش کی

شہزادی ڈیزی: جلاوطنی میں موت کا شکار ہونے والی شہزادی جنھوں نے عالمی جنگ روکنے کی کوشش کی،تصویر کا ذریعہJames Lafayette/Wikipedia Commons2 گھنٹے قبلقصرِ کشاز کا شمار دنیا کے ان خوبصورت ترین شاہی محلات میں ہوتا ہے جس کا شاید آپ نے نام بھی نہ…

سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں خرابی: ’لوگ ادھر سے ادھر اڑ رہے تھے، ایک لمحے کو لگا آخری وقت آ…

سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں خرابی: ’لوگ ادھر سے ادھر اڑ رہے تھے، ایک لمحے کو لگا آخری وقت آ گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنچلی-برازیل کی ایئر لائن نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہےایک گھنٹہ قبل’ایک لمحے کے لیے یہ…