کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے مناظر: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ
کھلاڑی کو کوڑے مارنے کے ’ذلت آمیز مناظر‘: سعودی فٹبال فیڈریشن کا شائقین کے لیے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہX30 منٹ قبلسعودی فٹبال لیگ میں دوران میچ ایک کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کی فٹبال فیڈریشن نے…