پاکستان میں ایم پوکس کے نئے مریض کی تصدیق: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ایم پوکس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے…