جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلانڈیا میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا وزیر اعظم مودی کے دورۂ روس سے متعلق بیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ایرک گارسیٹی نے گذشتہ…

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا،تصویر کا ذریعہDCCEEWمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآپ نے پولیس کے چھاپوں میں بہت ساری کرنسی ، منشیات ، سونا چاندی،

ویڈیو, برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟دورانیہ, 14,06

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ڈاکٹرز کے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی…

حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل ’کینیڈی کے قتل کو گوگل کیا‘ اور سیڑھی خریدی

’کینیڈی کے قتل کی گوگل سرچ‘ علاقے کی ریکی، ایک رائفل اور دو بموں سے لیس کروکس ٹرمپ کی ریلی میں کیسے پہنچے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپینسلوینیا میں ہونے والے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, گرائم بیکرعہدہ,

’آپ نے کبھی سیکس کے لیے رقم دی ہے‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی…

’آپ نے کبھی پیسے دے کر سیکس کیا ہے؟‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجب کابینہ تشکیل دی جا رہی ہوتی ہے تو ایف بی آئی تمام ممکنہ سیکریٹریز کا بیک گراؤنڈ چیک کرتی…

لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی

آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…

قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی

قد بڑھانے کے لیے کروائی گئی ٹانگوں کی سرجری جو ایک ’خوفناک تجربہ‘ ثابت ہوئی،تصویر کا ذریعہElaine Foo/Supplied،تصویر کا کیپشنایلین فو مضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بریڈاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل(انتباہ: اس کہانی میں ایسی تفصیلات ہیں جو

سوئٹزرلینڈ کی جھیلوں میں چھپا اسلحہ نکلوائیں، ڈیڑھ کروڑ روپے انعام پائیں

سوئٹزرلینڈ کی جھیلوں میں چھپا اسلحہ نکلوائیں، ڈیڑھ کروڑ روپے انعام پائیں،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ایموجن فولکسعہدہ, بی بی سی جینیوا نامہ نگارایک گھنٹہ قبلیورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ کی خوبصورت جھیلوں کا نظارہ کرنے والے شاید یہ سن کر

عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے

عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGrata Fund،تصویر کا کیپشنعدالت نے سوشل میڈیا ایپ کو حکم دیا کہ وہ جُرمانے کے طور پر روکزین کو 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر بھی دیںمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیا…

بلیک ایکس: وہ بین الاقوامی مافیا جسے دنیا بھر کی پولیس مل کر بھی روک نہیں پا رہی

بلیک ایکس: وہ بین الاقوامی مافیا جسے دنیا بھر کی پولیس مل کر بھی روک نہیں پا رہیمضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھ کوٹعہدہ, بی بی سی افریقہ آئی40 منٹ قبلدنیا بھر کے مختلف ممالک کی پولیس نے مغربی افریقہ کے ایک مجرمانہ گینگ کے خلاف مشترکہ خفیہ

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا،تصویر کا ذریعہBerks County Coroner's Officeایک گھنٹہ قبلایک شخص جس کی لاش 1977 میں امریکی غار میں منجمد حالت میں ملی تھی، اب تقریباً پانچ دہائیوں بعد حکام نے اس کی…

’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ پر ریپ…

’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ پر ریپ اور گلا دبانے کے الزامات،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنرومانیہ میں دونوں بھائیوں پر الزام ہے کہ انھوں نے 34 خواتین کو سمگل کیامضمون کی…

گرم پانی کے چشمے، وہیل مچھلیاں اور ’دوست‘ گائیڈز: دُنیا کے وہ چار ممالک جو سیاحوں کی توجہ کے منتظر…

گرم پانی کے چشمے، وہیل مچھلیاں اور ’دوست‘ گائیڈز: دُنیا کے وہ چار ممالک جو سیاحوں کی توجہ کے منتظر ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموسمِ گرما میں یورپ میں سیاحوں کے رش کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا مقصد یہ بالکل نہیں کہ…

کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟

کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آرچی اتندریلاعہدہ, بی بی سی نیوز، بنگلہ دیشایک گھنٹہ قبلسنہ 1971 کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے

شمالی کوریا میں بھیک مانگنے والا نوجوان جو ’کے-پاپ‘ سٹار بن گیا

شمالی کوریا میں بھیک مانگنے والا نوجوان جو ’کے-پاپ‘ سٹار بن گیا،تصویر کا ذریعہJungmin Choi / BBC Korean،تصویر کا کیپشنہایوکمضمون کی تفصیلمصنف, یونا کوعہدہ, بی بی سی کورینایک گھنٹہ قبلنو سال کی عمر میں یو ہایوک کو زندگی کی سختیوں کا اس وقت

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور مجھے ریپ کر لو‘

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور مجھے ریپ کر لو‘،تصویر کا ذریعہBBC/Mohanad Hashimمضمون کی تفصیلمصنف, باربرا پلیٹ اُشرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل17 ماہ تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کی وجہ سے سوڈان میں حالات

ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا…

ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلتہران کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسرائیل کے خلاف دوسرے میزائل حملے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا…

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد،تصویر کا ذریعہBill and Aileen2 گھنٹے قبلشادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد چرچ سے باہر آتے ہوئے یاد گار لمحات کی فلم کو وہ صرف ایک بار ہی دیکھ پائے تھے…

دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع…

دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جون ڈونیسنعہدہ, بی بی سی نیوزمقام یروشلم11 منٹ قبلہمیں یہ گذشتہ

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلنیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر