ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟
ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلآئی فون بنانے والی ایپل کمپنی کا مہنگا ترین اور زیادہ خصوصیات والا ’وژن پرو ہیڈسیٹ کا دو فروری سے امریکہ میں فروخت کا آغاز ہو گیا…